Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

پاکستان سٹیل ملز کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • نواز شریف
  • ذوالفقار علی بھٹو
  • ایوب خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان سٹیل مل رو س کے تعاون سے 1971 میں قائم کی گئی۔
    پاکستان سٹیل مل کا افتتاح ضیاء الحق نے 1985 میں کیا۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

ذوالفقار علی بھٹو کو کب پھانسی دی گئی؟

  • 1979
  • 1980
  • 1981
  • 1982
  • a
  • ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی میں پھانسی دی گئی۔
    پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

نانگا پربت کی اونچائی کتنی ہے؟

  • 8145 میٹرز
  • 8135 میٹرز
  • 8126 میٹرز
  • 8125 میٹرز
  • c
  • نانگا پربت کو دیامیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
    نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

سینٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی چیئر پرسن کا نام کیا ہے؟

  • شمشاداختر
  • آصفہ سلیم
  • ڈاکٹرنور جہاں پنیزائی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • ڈاکٹر نور جہاں پنیزائی پاکستا ن سینٹ کی پانچویں ڈپٹی چیئرمین تھیں۔
    یہ 1991 سے 1994 تک ڈپٹی چیئر مین سینٹ رہیں۔
    ان کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے تھا۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

ٹیلی فون کو کس نے ایجاد کیا؟

  • انسٹائن
  • گراہم بیل
  • سٹون جوزف
  • ٹیفن بوکن
  • b
  • الیگزینڈر گراہم بیل نے 1876 میں ٹیلی فون کو ایجاد کیا۔
    یہ ایک انجینئر تھا جس کا تعلق یو کے سے تھا۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

طبیعات سائنس کی ایک شاخ ہے ،جو ۔۔۔۔۔سے متعلق ہے۔

  • ساؤنڈ
  • لائیٹ
  • موشن
  • تمام درست ہیں
  • d
  • طبیعات کو انگلش میں فزکس کہا جاتا ہے۔
    اور مندرجہ بالا آپشن فزکس سے متعلقہ ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

ملیریا کی بیماری کس وجہ سے پھیلتی ہے؟

  • اینٹی وائرس
  • دھول
  • مچھر
  • کرونا وائرس
  • c
  • جب مچھر ملیریا کے مریض کو کاٹنے کے بعد کسی تندرست شخص کو کاٹتا ہے تو ملیریا کا وائرس اس کے جسم میں داخل کر دیتا ہے۔

View More Details >>