Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

جامع القواعد، حصہ نحو، کے خالق کا کیا نام ہے؟

  • ڈاکٹر غلام مصطفی خان
  • ڈاکٹرابو اللیث صدیقی
  • نجم الاسلام
  • ڈاکٹر شوکت سبزواری
  • b
  • پروفیسر ابواللیث صدیقی ماہر لسانیات تھے اور جامعہ کراچی میں شعبہ اردو کے سربراہ تھے۔
    جامع القواعد کی پہلی اشاعت 1971 میں کی گئی۔
    یہ کتاب اُردو زبان کے قواعد پر مشتمل ہے۔اس کتاب میں الفاظ کی بناوٹ، ساخت اور معنی وغیرہ کو زیر بحث لایا گیا ہے۔

View More Details >>
Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

میں پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں، یہ جملہ نحو کے اعتبار سے کیا ہے؟

  • انشائیہ
  • اسمیہ
  • فعلیہ
  • استفہامیہ
  • c
  • جملہ فعلیہ ہے۔ جملہ فعلیہ میں فاعل (شخص یا چیز جو کام کر رہا ہو) اور فعل (کام جو ہو رہا ہو) شامل ہوتے ہیں۔ "میں" فاعل ہے جو بیان کر رہا ہے کہ وہ کہاں رہتا ہے اور "رہتا ہوں" فعل ہے ۔

View More Details >>