Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

پشاور سے اسلام آباد تک موٹر وے کی لمبائی کیا ہے؟

  • 155 کلو میٹر
  • 160 کلو میٹر
  • 165 کلو میٹر
  • 175 کلو میٹر
  • a
  • پشاور سے اسلام آباد تک موٹر وے کو ایم-1 کہا جاتا ہے۔
    یہ موٹر وے جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں بنائی گئی۔
    ایم -1 موٹر وے کا ایک 88 کلومیٹر کا حصہ کے پی کے میں ہے جبکہ دوسرا 67 کلومیٹر کا حصہ پنجاب میں ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کون سا ہے؟

  • ایسٹر آئی لینڈ
  • گرین لینڈ جزیرہ
  • جزائر سلیمان
  • لوس روگیوز
  • b
  • گرین لینڈ جزیرہ 21،75،297 مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے۔
    گرین لینڈ جزیرہ ڈنمارک میں موجود ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کب پیش آیا؟

  • 2001
  • 2005
  • 2010
  • 2016
  • a
  • ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ 11 ستمبر 2001 کو القاعدہ نے کیا۔
    اس حملہ میں تقریبا 2996 لوگ مارے گئے۔
    ورلڈ ٹریڈ سنٹر واقعہ کو 11/9 بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>