- مبشر
- احمد
- محمد
- رحمت اللعالمین
- c
-
نبی ﷺ کی والدہ نے آپ کا نا م احمد رکھا۔
Sindh Police Department
نبی ﷺ کے دادا کا کیا نام تھا؟
- عبدالمطلب
- شعیب
- نوح
- آدم
- a
-
آخری نبی ﷺ کے والد کا نام عبداللہ ابن مطلب تھا جبکہ آپ ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب صحبہ ابن ہاشم تھا۔
نوح ؑ کا لقب کیا تھا؟
- کلیم اللہ
- آدم ثانی
- روح اللہ
- خلیل اللہ
- b
-
کلیم اللہ موسیٰ ؑ کا لقب ہے۔
خلیل اللہ ابراہیم ؑ کا لقب ہے۔
عام دنوں کی نسبت رمضان میں کی گئی عبادت کا کتنا ثواب ملتا ہے؟
- 20 گنا
- 40 گنا
- 50 گنا
- 70 گنا
- d
ان شاء اللہ کا معنی ہے ؟
- سب تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
- جو اللہ نے چاہا
- اگرا للہ نے چاہا
- اللہ آپ پر رحم کرے
- c
-
سورہ الانسان آیت نمبر 30 میں ان شاء اللہ کا لفظ موجود ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھا ئی کون سی ہے؟
- گلاب جامن
- موتی چور
- برفی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی مشروب گنے کا جوس ہے۔
پاکستان کا قومی دن کونسا ہے؟
- 1 اپریل
- 23 مارچ
- 10 دسمبر
- 25 دسمبر
- b
-
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ پاک سر زمین ہے۔
پاکستان کا قومی نشان ہلال ستارہ ہے۔
پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے؟
- ہرن
- شیر
- مارخور
- ہاتھی
- c
-
پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کا قومی مینار مینار پاکستان ہے۔
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟
- کراچی
- لاہور
- پتوکی
- پشاور
- a
-
باغوں کا شہر لاہور کو کہا جاتا ہے۔
پتو کی کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
صوفیوں کا شہر ملتان کو کہا جاتا ہے۔
ہمارا قومی شاعر کون ہے؟
- حفیظ جالندھری
- علامہ محمد اقبال
- غالب
- اکبر الہ آبادی
- b
-
علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق بھی کہا جاتا ہے۔
علامہ اقبال کو مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
علامہ اقبال کو حکیم الامت بھی کہا جاتا ہے۔