- ابراہیم علیہ السلام
- یوسف علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- c
-
دنیا میں سب سے زیادہ عیسائیت مذہب کے ماننے والے ہیں۔
مذہب اسلام کے پیروکار دوسرے نمبر پرہیں۔
Sindh Police Department
پودے کا زمین سے اوپر والا حصہ کیا کہلاتا ہے؟
- تنا
- جڑ
- پتے
- پھل
- a
-
پودے کا زمین کے نیچے والا حصہ جڑ کہلاتا ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نےلکھا؟
- محمد علی جوہر
- حفیظ جالندھری
- شوکت علی جوہر
- علامہ اقبال
- b
-
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا اور اپنی تصنیف چراغ سحر میں شامل کیا۔
شغل کی جمع کیا ہے؟
- شغلے
- شغلیں
- شغلات
- اشغال
- d
-
شغل کے معنی مذاق کرنا کے ہیں۔
تشفی کے کیا معنی ہیں؟
- صحبت
- رنج
- شفا
- تسلی
- d
لفظ ”متصل ” کا متضاد کیا ہے؟
- ساتھ
- دور
- کشادہ
- صاف
- b
-
متصل کا اردو لغت میں معنی ”ساتھ والا“ کے زمر میں استمعال ہوتا ہے۔
بلی اور کتے کی ۔۔۔۔۔مشہور ہے؟
- خوش مزاجی
- صحبت
- رقابت
- خوش خوراکی
- c
-
رقابت کے مترادف مقابلہ، برابری ، ہمسری وغیرہ کے ہیں۔
ایتھکس ان حدود کے متعلق ہے جن میں سے ہم انسانی عمل کو۔۔۔۔۔۔یا غلط متعیبن کرتے ہیں۔
- غیر قانونی
- صحیح
- برا
- شیطانی
- b
پاکستان کا کون سا صوبہ رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے؟
- بلوچستان
- سندھ
- پنجاب
- خیبر پختونخواہ
- a
-
بلوچستان کا رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
پنجاب کا رقبہ 2،05،344 مربع کلومیٹر ہے۔
سندھ کا رقبہ 1،40،914 مربع کلو میٹر ہے۔
خیبر پختونخواہ کا رقبہ 1،01،741 مربع کلومیٹر ہے۔
پاکستان کی سرحد کتنے ممالک کے ساتھ ملتی ہے؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- b
-
انڈیا
چائنہ
افغانستان
ایران