- to
- with
- of
- None of these
- c
-
ایک ماں اپنے بچوں پر صبر کرتی ہے
Sindh Police Department
He loves ……TV.
- watching
- watched
- watch
- None of these
- a
-
اسے ٹی وی دیکھنا پسند ہے۔
The ruler must not be ignorant …..the law and order situation.
- of
- by
- the
- on
- b
-
حکمران امن و امان کی صورتحال سے لاعلم نہیں رہنا چاہئے۔
لفظ فتح کی جمع بنائیں۔
- فتوحات
- فتحن
- فتحون
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
کیٹی بندر ایک ۔۔۔۔۔ہے ؟
- ساحلی علاقہ
- شہر
- گاؤں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
گولڑہ شریف ۔۔۔۔۔میں واقع ہے۔
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
مندرجہ ذیل میں سے کون سا ضلع سنترہ کیلئے مشہور ہے ؟
- سرگودھا
- ساہیوال
- ملتان
- فیصل آباد
- a
برفانی چیتا کہا ں پایا جاتا ہے ؟
- سوات
- چترال
- ہنزہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ایوب نیشنل پارک کہاں واقع ہے ؟
- اسلام آباد
- راولپنڈی
- لاہور
- ملتان
- b
قرآن مجید کا پہلا لفظی ترجمہ کس نے کیا ؟
- شاہ رفیع الدین
- شاہ ولی اللہ
- شاہ اسمعیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a