Constable (Sindh Police) Interview MCQs Islamic Study MCQs Police Department Sindh Police Department

احمد کس نبی کا نام ہے؟

  • آخری نبی محمد ﷺ
  • موسی علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • a
  • نبی ﷺ کو قرآن مجید میں احمد اور محمد کے نام سے پکارا گیا ہے۔
    قرآن مجید میں آپ ﷺ کے ایک بار احمد اور چار بار محمد کے نام سے مخاطب کیا گیا ہے۔
    نبی ﷺ کا نام احمد آپ ﷺ کی والدہ بی بی آمنہ نے رکھا تھا جبکہ نام محمد آپ ﷺ کے دادا نے رکھا تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

وہ کونسی نماز ہے جس میں 4 تکبیریں ہےلیکن سجدہ ایک بھی نہیں ہے؟

  • نماز جنازہ
  • نماز کسوف
  • نماز عیدین
  • نماز خسوف
  • a
  • نماز جنازہ فرض کفایہ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

جنگ موتہ کب لڑی گئی ؟

  • 625 اے ڈی
  • 626 اے ڈی
  • 628 اے ڈی
  • 629 اے ڈی
  • d
  • جنگ موتہ ستمبر 629 عیسوی میں لڑی گئی۔
    ہجری کیلنڈرکے مطابق جنگ موتہ 8 ہجری کو لڑی گئی۔

View More Details >>