- Muhammad Ali Bogra
- Khawaja Nazimuddin
- H.S Suharwardy
- Ghulam Muhammad
- b
-
First Prime Minister of Pakistan Liaqat Ali Khan assassinated on 16th October 1951 in Rawalpindi.
He remained in PM office from 14th August 1947 to 16th October 1951.
Sindh Police Department
The first recipient of the highest military award “Nishan E Haider” was:
- Captain Sarwar
- Major Tufail
- Major Aziz Bhatti
- Major Muhammad Akram
- a
-
Captain Raja Muhammad Sarwar Bhatti was martyred on 27th July 1948 during Indo Pakistan War.
He belonged to 2 Punjab Regiment of Pakistan Army.
There are 10 personalities who are awarded Nishan E Haider till now 2023.
The famous lake, Jheel Saif Ul Malook is located in:
- Swat
- Thatta
- Kaghan
- Dadu
- c
-
The height of Jheel Saif Ul Malook is 3224 meters from sea level.
It is located in District Mansehra, KPK
The name of this lake is related ot Egyptian Price Saif Ul Malook who fell in love with a Queen at this point.
ملک شام کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
- شامی درہم
- شامی روپیہ
- شامی پاؤنڈ
- شامی ریال
- c
-
ملک شام کے دارلخلافہ کا نام دمشق ہے۔
ملک شام براعظم ایشیا میں واقع ہے۔
روس کے دارلخلافہ کا کیا نام ہے؟
- ماسکو
- ولادی وسٹوک
- لینن گارڈ
- سینٹ پیٹرس برگ
- a
-
ماسکو ، رُوس کا دارلخلافہ ہونے کے ساتھ ساتھ رُوس کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
رُوس براعظم ایشیا اور براعظم یورپ میں واقع ایک ملک ہے۔
عصمت چغتائی’ کی تخلیق ‘دوزخی’ صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟
- ناولٹ
- افسانہ
- خاکہ
- ڈرامہ
- c
-
یہ خاکہ عصمت چغتائی نے اپنےبھائی عظیم بیگ چغتائی کے بارے میں لکھا ہے۔
‘نرملا’ کے خالق کون ہیں؟
- کرشن چندر
- احمد ندیم قاسمی
- پریم چند
- عصمت چغتائی
- c
-
نرملا منشی پریم چند کا مشہور ناول ہے۔
اس ناول میں ایک سماجی کہانی کو بیان کیا گیا ہے۔
لفظ ‘پہناوا’ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
- اسم جامد
- اسم مصدر
- فعل متعدی
- اسم حاصل مصدر
- d
-
اسم حاصل مصدر ایسا اسم ہے جو خود تو کسی اسم سے نہ بنا ہو لیکن اِس سے کئی اسم بن سکیں۔
اسم مصدر کی پہچان یہ ہے کہ اِ س کے آخر میں ‘نا’ آتا ہےمثلا پڑھنا، سونا، جاگناوغیرہ
لفظ ‘باوفا’ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
- مرکب تام
- مرکب توصیفی
- مرکب لاحقی
- اضافت
- b
علی اور اسلم، ‘لیل و نہار، شب و روز، قواعد کی رُو سے کیا ہیں؟
- مرکب ناقص
- مرکب تام
- مرکب توصیفی
- مترادف مرکب
- b
-
دو یا دو سے زیادہ بامعنی الفاظ کا ایسا مجموعہ جس سے کہنے والے کا مقصد پورا ہو جائے اور بات مکمل طور پر سننے والی کی سمجھ میں آجائے۔مرکب تام کہلاتا ہے۔
مرکب تام کو مرکب کلام بھی کہا جاتا ہے۔