- 1951
- 1952
- 1953
- 1954
- b
-
Sui Gas was discovered in 1952 and started its commercial supply in 1955.
Sindh Police Department
پاکستان میں امریکا کا سفارت خانہ کب قائم کیا گیا؟
- 1947
- 1965
- 1973
- 2000
- a
-
امریکا نے اپنا سفارت خانہ پاکستان میں15 اگست 1947 میں قائم کیا۔
جن ممالک نے پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کیا ، امریکا کا شمار بھی اُن ممالک میں ہوتا ہے۔
پاکستا ن میں اس وقت 2022 میں 59 ممالک کے سفارتخانہ موجو د ہیں۔
خیر پور میں واقع قلعہ دھابے جی کا دوسرا نام کیا ہے؟
- قلعہ احمد
- قلعہ خیر پور
- قلعہ احمد آباد
- قلعہ میر احمد
- c
سندھ کی ثقافتی راج دھانی کسے کہا جاتا ہے؟
- حیدر آباد
- مورو
- مٹیاری
- عمر کوٹ
- c
-
مٹیاری کوثقافتی لحاظ سے سندھ میں نمایاں حیثیت حاصل ہے۔
شاہ عبداللطیف بھی مٹیاری میں پیدا ہوئے ۔اس لحاظ سے بھی یہ شہر پوری دنیا میں مشہور ہے۔
یونیورسٹیوں کا شہر کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
- جامشورو
- میر پور خاص
- لاڑکانہ
- حیدر آباد
- a
-
جامشورو کو ہواؤں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔
گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے امتیاز علی تاج کو کس ایوارڈسے نوازا گیا؟
- ستارہ امتیاز
- ستارہ جرات
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- a
امتیاز علی تاج نے 1932 میں کونسا مشہور ڈرامہ لکھا؟
- انار کلی
- چاچا چھکن
- آرام و سکون
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امتیاز علی تاج پاکستان کے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔
انار کلی ڈرامہ آپ نے 22 سال کی عمر میں لکھا لیکن یہ ڈرامہ پہلی بار 1932 میں شائع ہوا۔
امتیاز علی تاج کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز بھی دیا گیا۔
گرائمر کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے۔
- صرف
- نحو
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نحو کا لغوی معنی راستہ، کنارہ یا ارادہ کے ہیں۔
علم صرف و نحو میں لفظوں اور جملوں کی تعمیر، جوڑ توڑ، ان کو بولنے اور استمعال کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔
مشہور سندھی شاعر شیخ ایاز کا انتقال کب ہوا؟
- 1996
- 1997
- 1998
- 1999
- b
-
شیخ ایاز کا اصل نام شیخ مبارک علی ایاز تھا۔
آپ کو شاہ عبداللطیف کے بعد سندھی زبان کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔
آپ 23 مارچ 1923 کو شکار پور ، سندھ میں پیدا ہوئے اور 28 دسمبر 1997 کو کراچی میں وفات پائی۔
مبارک باد کیلئے بولے جانے والے حروف ۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
- حروف انبساط
- حروف تہابت
- حروف ندا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حروف ندا کسی اسم کو پکارنےکیلئے استمعال ہوتے ہیں ۔