- 8.5 Tola
- 7.5 Tola
- 6.5 Tola
- 5.5 Tola
- b
-
Nisab of Zakat implemented on 52.5 Tola Silver.
Sindh Police Department
Ghazwa E Khyber was fought in:
- 9th AH
- 8th AH
- 7th AH
- 6th AH
- c
-
Battle of Khyber was fought in 628 CE.
This battle was fought between Muslims and Jews.
The antonym of word “Downfall” is:
- Rise
- Decrease
- Both A & B
- All of the above
- a
-
Downfall زوال
Rise اٹھان
The antonym of word “Sour” is:
- Sweet
- Salty
- Spicy
- None of these
- a
-
Sour کھٹے
Sweet میٹھا
The antonym of the word “Delighted” is:
- Sour
- Gloomy
- Fun
- Happy
- b
-
Delighted خوشی ہوئی
Gloomy اداس
What was the age of Holy Prophet (PBUH) at the time of marriage?
- 20 Years
- 25 years
- 30 Years
- 40 Years
- b
-
The age of Khadija (R.A) was 40 Years.
خلا میں سب سے پہلا سیارہ کس ملک نے بھیجا ؟
- روس
- امریکہ
- چائنہ
- پاکستان
- a
-
روس نے پہلا سیارہ 4 اکتوبر 1957 کو خلا ء میں بھیجا۔
ماؤنٹ ایورسٹ کو سب سے پہلے کس نے سر کیا ؟
- ایڈمنڈ ہلری
- مادام کیوری
- سری ماوو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ان کا تعلق نیوزی لینڈ سے تھا۔
قرآن مجید کا دل کس سورہ کو کہا گیا ہے ؟
- سورہ فاتحہ
- سورہ الرحمن
- سورہ یسین
- سورہ الکوثر
- c
-
سورہ فاتحہ کو ام القرآن کہا گیا ہے۔
سورہ الرحمن کو زینت القرآن کہا گیا ہے۔
دنیا کا سب سے زیادہ کوئلہ پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے ؟
- روس
- امریکا
- چین
- جاپان
- c
-
دنیا میں سب سے زیادہ کوئلہ استمعال بھی چین میں ہوتا ہے۔
چین اپنی پیداوار کو 25 فیصد کو ئلہ خود استمعال کرتا ہے۔