Meter Reader (WAPDA) Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

راشد منہاس کس سال شہید ہوئے؟

  • 1970
  • 1971
  • 1972
  • 1973
  • b
  • راشد منہاس ایک پائلٹ آفیسر تھے۔
    راشد منہاس پاکستان ایئر فورس کی واحد شخصیت ہیں جنہیں پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ نشان حیدر دیا گیا۔
    راشد منہاس 1951 میں کراچی میں پیدا ہوئے اور 1971 میں ٹھٹھہ میں وفات پائی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

پِیسو کس ملک کی کرنسی ہے؟

  • الجیریا
  • ارجنٹینا
  • بحرین
  • تائیوان
  • b
  • پِیسو کرنسی آٹھ ممالک میں استمعال ہوتی ہے جن میں اسپین، میکسیکو، فلپائن، ارجنٹینا، چلی، کولمبیا، ڈومیکن ری پبلکن اور یو رےگو شامل ہیں۔

View More Details >>
Meter Reader (WAPDA) Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

سب سے پہلا نشان حیدر کسے دیا گیا؟

  • میجر شبیر شریف
  • کیپٹن راجہ محمد سرور
  • میجر طفیل شہید
  • میجر عزیز بھٹی
  • b
  • نشان حیدر پاکستا ن کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
    نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
    سال 2022 تک نشان حیدر 10 شہدا ء کو دیا جا چکا ہے۔

View More Details >>
1 9 10 11 12 13 66