- جہانگیر
- اورنگزیب
- بابر
- اکبر
- d
-
آگرہ فورٹ کو مغل بادشاہ اکبر کیلئے تعمیر کیا گیا۔
اس قلعہ کو 1565 سے 1573 کے دورانیہ میں تعمیر کیا گیا۔
آگرہ فورٹ، آگرہ، اتر پردیش ، انڈیا میں واقع ہے۔
WAPDA Department
All Papers of WAPDA Department are included in this section of ETEST Academy’s Website. All WAPDA MCQs of All Papers are completely solved with short detail. Our team updates this website on daily basis.
جیسنڈا ایرڈن کس ملک کی وزیر اعظم تھیںا؟
- اٹلی
- جرمنی
- نیوزی لینڈ
- فرانس
- c
-
جیسنڈا نیوزی لینڈ کی 40 ویں وزیر اعظم تھیں۔
ان کا تعلق نیوزی لینڈ لیبر پارٹی سے ہے۔
سلطان قبوس کا تعلق کس ملک سے تھا ؟
- اومان
- لبنان
- سوڈان
- قطر
- a
-
قبوس بن سعد السعد اومان کا بادشاہ تھا۔
یہ 1970 سے 2020 تک اومان کے بادشاہ رہے۔
پریشر کا ایس آئی یونٹ کیا ہے؟
- ٹیسلا
- پاسکل
- ہنری
- جول
- b
-
پاور کا یونٹ واٹ ہے۔
ورک کا یونٹ جول ہے۔
سب سے ٹھنڈا سیارہ کونسا ہے؟
- یورینس
- مرکری
- جیوپیٹر
- نیپچون
- d
-
نیپچون میں اتنی زیادہ ٹھنڈ ہوتی ہے کہ عموما درجہ حرارت نفی 210 سینٹی گریڈ سے بھی کم ہو جاتا ہے۔
نظام شمسی میں گرم ترین سیارہ وینس ہے۔
صحت کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 14 اگست
- 9 جولائی
- 7 اپریل
- 23 اکتوبر
- c
-
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے 1948 میں صحت کا عالمی دن منانے کے بارے میں سمری پیش کی۔
7 اپریل 1950 کو پہلی بار عالمی سطح پر صحت کا عالمی دن منا یا گیا۔
ڈیڈ سی کن دو ممالک کے درمیان واقع ہے؟
- اسرائیل اور جورڈن
- اسرائیل اور لبنان
- جارڈن اور لبنان
- اسرائیل اور ایران
- a
-
ڈیڈ سی کو نمکین پانی کی جھیل بھی کہا جاتا ہے۔
یہ جھیل 605 مربع کلو میٹر پر محیط ہے۔
مولانا محمد علی جوہر کس اخبار کے ایڈیٹر تھے؟
- کیمبرج
- کامریڈ
- کیمپین
- گوفریج
- b
-
کامریڈ ایک ہفت روزہ انگریزی اخبار تھا۔
جسے محمد علی جوہر نے 1911 سے 1914 کے درمیانی عرصہ میں شروع کیا۔
لارڈ کیننگ برصغیر کے ۔۔۔۔۔۔وائسرائے تھے؟
- پہلے
- دوسرا
- تیسرا
- چوتھا
- a
-
لارڈ کیننگ 1858 سے 1862 تک وائسرائے رہا۔
پاکستان بننے کے بعد پہلے صوبائی الیکشن کب ہوئے؟
- 1948
- 1951
- 1955
- 1960
- b
-
صوبائی سطح پر پاکستان میں پہلا الیکشن 10 سے 20 مارچ 1951 کے دوران منعقد ہوا۔
اس الیکشن میں 197 نشستوں پر الیکشن ہوا۔