- 1920
- 1924
- 1928
- 1932
- a
-
موہنجو دڑو لاڑکانہ، سندھ میں واقع ہے۔
ہڑپہ ساہیوال، پنجاب میں واقع ہے۔
WAPDA Department
All Papers of WAPDA Department are included in this section of ETEST Academy’s Website. All WAPDA MCQs of All Papers are completely solved with short detail. Our team updates this website on daily basis.
بانگ درا کس نے لکھی؟
- علامہ اقبال
- سرسید احمد خان
- فیض احمد فیض
- الطاف حسین حالی
- a
-
بانگ درا علامہ محمد اقبال کی اردو میں لکھی گئی پہلی کتاب تھی۔
بانگ درا کو 1924 میں شائع کیا گیا۔
پہلا یورپین جو سمندر کے راستے انڈیا پہنچا؟
- کرسٹو فر کولمبس
- واسکوڈے گاما
- مارکو پولو
- جیمس کوک
- b
-
واسکوڈے گاما 17 مئی 1498 کو ہندوستان پہنچا۔
کرونا وائرس چائنہ کے کس شہر سے پھیلنا شروع ہوا ؟
- شیفرون
- ووہان
- ہربین
- شنگھائی
- b
-
کرونا وائرس کا پہلا مریض چین کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 میں پایا گیا۔
کرونا وائرس کی پہلی مریضہ 57 سالہ خاتون تھی جو کیکٹرے فروخت کرتی تھی۔
ہیپٹا گون کی کتنی سائیڈ ہوتی ہیں؟
- 1
- 3
- 5
- 7
- d
مغل بادشاہ ہمایوں کا مزار کہاں واقع ہے؟
- لاہور
- جے پور
- دہلی
- لکھنو
- c
-
مغل بادشاہ ہمایوں کا اصل نام ناصر الدین محمدخان ہمایوں تھا۔
یہ مغلیہ سلطنت کے دوسرے بادشاہ تھے۔
ہمایوں ، مغل بادشاہ اکبر کا بیٹا تھا۔
مغل بادشاہ ہمایوں 1508 میں کابل، افغانستان میں پیدا ہوا اور 1556 میں دہلی انڈیا میں وفات پائی۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ تعداد کیا ہے؟
- پانچ اور بیس
- آٹھ اور بیس
- چھ اور بیس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اسلامی نظریاتی کونسل کو ایوب خان کے دور حکومت میں یکم اگست 1962 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
- امتیاز
- فیصل مسعود
- عمران خان
- حفیظ کاردار
- d
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا الحاق 28 جولائی 1952 کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے ہوا۔
آئین پاکستان 1956 کس نے منسوخ کیا؟
- ایوب خان
- ٹکا خان
- اسکندر مرزا
- یححی خان
- c
-
آئین پاکستان 1956 پاکستان کا پہلا آئین تھا۔
اس آئین میں 234 آرٹیکل تھے۔
آئین پاکستان 1956 کو 7 اکتوبر 1958 کو منسوخ کیا گیا۔
محمد علی بوگرہ کون تھے؟
- وزیر اعظم
- وزیر خارجہ
- وزیر قانون
- پالیمنت منسٹر
- a
-
محمد علی بوگرہ کا اصل نام صاحبزادہ محمد علی چوہدری تھا۔
آپ پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم تھے۔