- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- لارڈ منٹو
- لارڈ کلف
- لارڈ لنتھگو
- a
-
ہندوستان کا پہلا وائسرائے چارلس جون کیننگ تھا
WAPDA Department
All Papers of WAPDA Department are included in this section of ETEST Academy’s Website. All WAPDA MCQs of All Papers are completely solved with short detail. Our team updates this website on daily basis.
پانی پت کی دوسری جنگ کب ہوئی؟
- 1545
- 1548
- 1550
- 1556
- d
-
پانی پت کی پہلی جنگ 1526 میں لڑی گئی۔
پانی پت کی دوسری جنگ 1556 میں لڑی گئی۔
پانی پت کی تیسر ی جنگ1761 میں لڑی گئی۔
مندرجہ ذیل میں سے کون سے شہر میں ایٹمی بجلی گھر ہے؟
- لاہور
- پشاور
- کوئٹہ
- کراچی
- d
فاٹا میں سب سے بڑی ایجنسی کون سی ہے؟
- شمالی وزیرستان
- جنوبی وزیرستان
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
فاٹا میں سات ایجنسیز ہیں جنکہ 6 فرنٹیئر ریجن ہیں۔
پاکستان کا مانچسٹر کسے کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- فیصل آباد
- d
-
فیصل آباد کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کی وجہ سے پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔
دراصل ، یو کے کے شہر مانچسٹر میں بھی کافی تعداد میں ٹیکسٹائل انڈسٹری ہے ، اسی مناسبت سے فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہتے ہیں۔
روشنی سورج سے زمین تک کتنے وقت میں پہنچتی ہے؟
- آٹھ منٹ 30 سیکنڈ
- 9 منٹ
- 10 منٹ
- دس منٹ 15 سیکنڈ
- a
-
روشنی آواز کی نسبت بہت زیادہ تیز سفر کرتی ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟
- اٹلانٹک اوشن
- انڈین اوشن
- پیسیفک اوشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پیسیفک اوشن کا رقبہ 165.2 ملین کلو میٹر ہے۔
برطانیہ کے کس شہر کو منی پاکستان کہا جاتا ہے؟
- برمنگھم
- نیو یارک
- ٹوکیو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
میر پور کو منی انگلینڈ کہا جاتا ہے۔
دنیا کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟
- دریائے نیل
- دریائے ایمازون
- دریائے سندھ
- ان میں سے کوئی نہیں
-
دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
چیڑ کیا ہے؟
- درخت
- پھول
- شہر کا نام
- بیماری
- a