Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا حقیقی نام کیا تھا؟

  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
  • عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دو لقب ہیں جن میں صدیق اور عتیق شامل ہیں۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

مندرجہ ذیل میں سے نبی ﷺ کونسی بیوی جنت البقیع میں دفن نہیں ہیں؟

  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آخری نبی ﷺ کی تمام ازواج رضی اللہ تعالی عنہا جنت البقیع میں دفن ہیں ماسوائے خدیجہ رضی اللہ عنہا اور میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا۔
    خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا اور میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا جنت المعلی میں دفن ہیں۔

View More Details >>