- آتش
- مومن
- اقبال
- میر
- c
-
مذکورہ بالا مصرعہ علامہ محمد اقبال کی تصنیف بالِ جبریل سے لیا گیا ہے۔
Bomb Disposal Cadre (BDC)
Bomb Disposal Cadre (BDC) Solved Current & Past Paper’s MCQs have uploaded in this section of ETEST Academy’s Website. You can prepare well and can Qualify Bomb Disposal Cadre (BDC) Written Test and Interview also.
لفظ ‘پہاڑ’ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟
- اسم جامد
- اسم مشتق
- اسم مصدر
- اسم ذات
- a
-
اسم جامد اسم کی ایک قسم ہے۔جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہُوئے کے ہیں۔
اسم جامد ایسا اسم ہوتا ہے جو نا تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ ہی کوئی اسم اِس سے بن سکے۔میز ، کرسی، چٹان، پہاڑ، کتاب، چاندی، قلم وغیرہ اسم جامد کی اقسام ہیں۔
نظم ‘شاعر’ احمد فراز کے کس شعری مجموعہ میں شامل ہے؟
- شب خون
- نایافت
- تنہا تنہا
- بے آواز گلی کُوچوں میں
- c
-
احمد فراز کا حقیقی نام سید احمد شاہ تھا۔
احمد فراز 12 جنوری1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہُوئے اور 25 اگست 2008 کو اسلام آباد میں وفات پائی۔
احمد فراز کو بھارت ، کیندا اور پاکستان کی جانب سے مختلف ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔
درست جملے اوقاف کے پابند جملے کا انتخاب کیجئے۔
- اسلم نے کہا، (میں تمہارا پابند نہیں ہوں)
- میں نے کہا، ‘میں تمھارا نوکر نہیں ہوں’۔
- اسلم نے کہا، ‘اسلم نے کہا میں تمھارا نوکر نہیں ہوں’۔
- میں نے کہا۔’میں تمھارا نوکر نہیں ہوں’۔
- a
ناول ‘چاکیواڑہ میں وصال’ کا مرکزی کردار کون ہے ؟
- قربان علی کٹار
- فغفورجِن
- چندرا
- سُندر
- a
-
چاکیواڑہ ، کراچی میں ایک جگہ کا نام ہے۔
ناول ‘چاکیواڑہ میں وصال’ کے مصنف کا نام محمد خالد اختر ہے۔
آپ کا تعلق پنجاب کے ضلع بہاولپور سے ہے۔
آپ کی دیگر تصانیف میں کھویا ہُوااُفق، مکاتبِ خضر، لالٹین وغیرہ شامل ہیں۔
پطرس بخاری کا اصل نام کیا تھا؟
- سید ذاکر
- سید احمد شاہ
- سید محمد شاہ
- سید محمود شاہ
- b
-
پطرس بخاری 1898 کو پیدا ہوئے اور 1958 کو وفات پائی۔
آپ پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ میں پہلے مستقل مندوب تھے۔
آپ کو انگریزی زبان میں مہارت حاصل تھی۔
اشفاق احمد، فیض احمد فیض آپ کے شاگردوں میں سے تھے۔
نحو میں جملے کی بنیادی اقسام کتنی ہیں ؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- b
-
نحو کے لغوی معنی راستہ ، کنارہ یا ارادہ کرنا کے ہیں۔
علمِ نحو کی دو اقسام ہیں جن میں لغوی اور اصطلاحی شامل ہیں۔
نظم مشورہ کی خالق کون ہیں ؟
- کشور ناہید
- یاسمین حمید
- ادا جعفری
- پروین شاکر
- d
-
پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہُوئیں۔
آپ کچھ عرصہ شعبہ تدریس سے واپس رہیں ۔
آپ سرکاری ملازم کے طور پر کسٹم ڈیپارٹمنٹ میں بطور سیکرٹری تعینات رہیں۔
شاعری کے میدان میں آپ احمد ندیم قاسمی کو اپنا اُستاد مانتی تھیں۔
آپ نے 26 دسمبر 1994 کو اسلام آباد میں وفات پائی۔