- مریم نواز
- حنا ربانی کھر
- بے نظیر بھٹو
- رعنا لیاقت علی خان
- c
-
بے نظیر بھٹو پاکستان کے 11ویں وزیر اعظم تھیں۔
پاکستان کی پہلی خاتون گورنر رعنا لیاقت علی خان تھیں۔
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ حنا ربانی کھر تھیں۔
دُنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم سری ماؤ بندرنائیکا تھیں جن کا تعلق سری لنکا سے تھا۔
Constable (Balochistan Police)
All Constable Balochistan Police Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Balochistan Constable Police Papers are solved with detailed answers.
قائد اعظم کی تاریخ وفات کیا ہے؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
قائد اعظم محمد علی جنا 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
آپ کے والد کا نام جناح پونجا تھا۔
آپ کی والدہ کا نام مٹھی بائی تھا۔
آپ کی دو بیویاں تھیں جن کے نام رتن بائی جناح اور ایمی بائی جناح تھا۔
آپ کی رتن بائی میں سے ایک بیٹی تھی جس کا نا م دِینا وادیا تھا۔
عبدالمطلب اورعبداللہ کے درمیان کیا رشتہ تھا؟
- باپ اور بیٹا
- بھائی اور بھائی
- دادا اور پوتا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آخری نبی محمد ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہ تھا۔
آپ ﷺ کی والدہ کا نام آمنہ تھا۔
آپ ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب تھا۔
آپ ﷺ کی کُنیت ابو القاسم تھی۔
مشہور زمانہ فنکار چارلی چیپلن کا تعلق ۔۔۔۔۔۔۔ سے تھا۔
- روس
- انگلینڈ
- بھارت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
چارلی چیپلن کا پور ا نام چارلس سپنسر چیپلن تھا۔
چارلی 16 اپریل 1889 کو لندن ، انگلینڈ میں پیدا ہوئے اور 25 دسمبر 1977 کو 88 سال کی عمر میں سویزر لینڈ میں وفات پائی۔
چارلی چیپلن کو خامو ش فلموں میں بہت پذیرائی ملی۔
جرمنی میں حکومت کا سربراہ ۔۔۔۔۔.. ہوتا ہے۔
- چانسلر
- صدر
- وزیر اعظم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جرمنی کے بنیادی آئین 1949 کے مطابق ملک کا سربرا ہ چانسلر ہو گا۔
پاکستان میں ریاست کا سربراہ صدر پاکستان ہوتا ہے۔
چانسلر بالکل ایسے ہی ہوتا ہے جیسے پاکستان میں صدر پاکستان ہے۔
دُنیا کا پہلا ایٹمی گھر ۔۔۔۔۔.. میں بنایا گیا۔
- 1880
- 1882
- 1883
- 1884
- b
-
جب تھامس ایڈیسن نے بلب ایجاد کیا تو اُس نے صارفین کو بجلی کی سپلائی دینے کیلئے پہلا پاور ہاؤس 1882 میں نیو یارک میں بنایا۔
پاکستان کا پہلا ایٹمی بجلی گھر 30 ستمبر 1966 کو قائم کیا گیا۔
دنیا کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک میں سب سے زیادہ آتش فشاں ہیں۔
- ملائیشیا
- انڈونیشیا
- امریکہ
- روس
- b
-
پوری دنیا میں سب سے زیادہ آتش فشاں انڈونیشیا میں ہیں۔
پوری دُنیامیں سب سے زیادہ ایکٹو آتش فشاں بھی انڈونیشیا میں ہی ہیں۔
سارک تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد ۔۔۔۔۔ ہے۔
- آٹھ
- نو
- دس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سارک ، ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن کا مخفف ہے۔
سارک کو 8 دسمبر 1985 کو قائم کیا گیا۔
سارک ممالک کی تعداد آٹھ ہے جس میں پاکستان ، انڈیا، افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال، سری لنکا اور مالدیو شامل ہیں۔
پاکستان اور چین کو ملانے والی شاہراہ کا نام ۔۔۔۔۔ ہے۔
- شاہراہ قراقرم
- شاہراہ فیصل
- شاہراہِ ریشم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
شاہراہ ریشم کو قراقرم ہائی وے، کے کے ایچ ، این 35، چائنہ پاکستان فرینڈ شپ ہائی وے وغیرہ بھی کہا جاتا ہے۔
اس شاہراہ کی کُل لمبائی 1300 کلومیٹر ہے جس میں 887 کلومیٹر شاہراہ پاکستان میں جبکہ 413 کلومیٹر شاہراہ چائنہ میں آتی ہے۔
اردو کی ماخذ زبان ۔۔۔۔۔ ہے۔
- فارسی
- ہندی
- ترکی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اردو کے بہت سے الفاظ فارسی زبا ن سے بھی لئے گئے ہیں۔
اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
اردو کو اپریل 1954 میں پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔