Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Urdu MCQs

دُکھ کا متضاد کیا ہے؟

  • رنج
  • سُکھ
  • افسوس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • دکھ ایک منفی جذبہ ہے جو ہر انسان کی زندگی کے کسی نہ کسی مور پر ضرور پایا جاتا ہے۔
    لفظ دُکھ سنسکرت زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔جس کا مطلب ہے رنج وغم، افسوس، تکلیف وغیرہ۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

پہلے مغل بادشاہ کا کیا نام تھا؟

  • بہادر شاہ ظفر
  • ظہیر الدین بابر
  • ہمایوں
  • شاہ جہاں
  • b
  • مغلیہ دور 1526 سے شروع ہوا اور 1857 کو ختم ہوا۔
    مغلیہ سلطنت میں تقریبا 21 بادشاہ آئے ہیں۔
    آخری مغل بادشاہ کا نا م بہادر شاہ ظفر تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ؟

  • علامہ محمد اقبال
  • مرزا غالب
  • ابو العصر حفیظ جالندھری
  • قائد اعظم
  • c
  • پاکستان کے علاوہ آزاد جموں کشمیر کا قومی ترانہ بھی ابو العصر حفیظ جالندھری نے لکھا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے؟

  • 1995
  • 1996
  • 1997
  • 1998
  • d
  • پاکستان نے 28 مئی 1998 کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پہلا ایٹمی دھماکے کا مظاہر کیا۔
    پاکستان 28 مئی 1998 کو پوری دُنیا کے سامنے ایٹمی طاقت بن کر سامنے آیا۔
    اُسی دن کی مناسبت سے ہر سال 28 مئی کو پاکستان میں یوم تکبیرمنایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) History MCQs

محمد بن قاسم نے سندھ کو کب فتح کیا؟

  • 711
  • 712
  • 713
  • 714
  • b
  • محمد بن قاسم نے 17 سال کی عمر میں سندھ کو فتح کیا۔
    محمد بن قاسم حجاج بن یوسف کے بھتیجے تھے۔
    محمد بن قاسم 31 دسمبر 695 کو طائف میں پیدا ہُوئے اور 18 جولائی 715 کو دمشق کے قید خانے میں وفات پائی۔

View More Details >>