Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

وہ الفاظ جو سوال پوچھنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں ، وہ کیا کہلاتے ہیں؟

  • حروف جار
  • حروف ندا
  • حروف اضافت
  • حروف استفہام
  • d
  • مثال کے طور پر اسلم تم کب سکول جاؤ گے ؟ علی کیوں رو رہا ہے؟ عاطف کہاں گیا ہے؟
    ان مثالوں میں کب، کیوں، کہاں وغیرہ حروف استفہام ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

وہ حروف جو تعلق کو ظاہر کرے،کیا کہلاتے ہیں؟

  • حروف عطف
  • حروف شرط
  • حروف اضافت
  • حروف تشبیہ
  • c
  • وہ حروف جو دو اسموں میں تعلق یا لگاؤ کو ظاہر کریں حروف اضافت کہلاتےہیں۔
    مثال کے طور پر اسلم کا بھائی، حنا کی کتاب، باغ کے پھول، آم کا پھل وغیرہ۔
    ان مثالوں میں کا، کی، کے، کا وغیرہ حروف اضافت ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

وہ حروف جو شک کو دُور کرنے کیلئے استمعال ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟

  • حروف استعجاب
  • حروف استدراک
  • حروف استفہامیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حروف استدراک ایسے حروف ہوتے ہیں جو دو جملوں میں سے کسی ایک میں بیان کئے گئے شک کو دُور کرنے کیلئے دوسرے جملے میں استمعال ہوتے ہیں مثلا مگر، البتہ، ہاں، سو، اِلا، لیکن وغیرہ۔
    مزید مثال کے طور پر آپ کہہ سکتے ہیں : میں نے امجد کو بُلایا مگر وہ نہیں آیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟

  • پاکستانی
  • چینی
  • جاپانی
  • یونانی
  • d
  • ڈراما / ڈرامہ کسی قصہ،کہانی، ڈھونگ، غیر حقیقی بات کو کہا جاتا ہے۔
    ڈرامہ ایک مذکر لفظ ہے۔
    لفظ افسانہ، انشائیہ، انگریزی ادب سے آیا ہُوا لفظ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

بلوچستان کے موجودہ گورنر کا کیا نام ہے؟

  • عبدالولی کاکڑ
  • شیخ جعفر خان مندوخیل
  • عمران اسمعیل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • شیخ جعفر خان مندو خیل مورخہ 6 مئی 2024 سے گور نر بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ بلوچستان کے 24 ویں گورنر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے پہلے صدر کا کیا نام تھا؟

  • غلام اسحاق خان
  • اسکندر مرزا
  • غلام محمد ملک
  • ایوب خان
  • b
  • پاکستان کے آئین کے مطابق صدر پاکستان ملک کا سربراہ ہوتا ہے۔
    صدر پاکستان کا عہدہ 1956 میں متعارف کروایا گیا۔
    اسکندر مرزا 23 مارچ 1956 سے لیکر 27 اکتوبر 1958 تک صدر پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

سیالکوٹ شہر کس چیز کی وجہ سے مشہور ہے؟

  • پھلوں کی وجہ سے
  • مزارعات کی وجہ سے
  • ٹیکسٹائل انڈسٹری کی وجہ سے
  • کھیلوں کا سامان بنانے کی وجہ سے
  • d
  • سیالکوٹ کا پُرانا نام سگالہ تھا۔
    سیالکوٹ صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جس کی چار تحصیلیں ہیں۔
    سیالکوٹ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 13 واں بڑا شہر ہے۔

View More Details >>