Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

نبی ۔۔۔۔۔۔ کو مصر کے بازار میں فروخت کیا گیا۔

  • داؤد علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • یوسف علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • c
  • یوسف علیہ السلام کے والد کانام یعقوب علیہ السلام تھا۔ یعقوب علیہ السلام کے والد کا نام اسحاق علیہ السلام تھا اور اسحاق علیہ السلام کے والد کا نام ابراہیم علیہ السلام تھا۔
    یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام راحیل تھا۔
    یوسف علیہ السلام اللہ کے نبی تھے اور آپ کا ذکر قرآن مجید کے علاوہ بائبل میں بھی ملتا ہے۔
    یوسف علیہ السلام کی عمر 11 سال تھی تو آپ پر نبوت کے آثار واضح ہونے لگے تھے۔
    یوسف علیہ السلام کنعان میں پیدا ہوئے اور مصر میں وفات پائی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

حسین رضی اللہ تعالی عنہ رشتے میں آخری نبی ﷺ کے ۔۔۔۔۔ لگتے تھے۔

  • نواسے
  • بیٹے
  • چچا زاد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • حسین رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کی صاحبزادی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا اور علی رضی اللہ تعالی عنہ کے بیٹے تھے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

نبی ۔۔۔۔۔۔۔ کو آگ میں ڈالا گیا۔

  • اسمعیل علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • یعقوب علیہ السلام
  • نوح علیہ السلام
  • b
  • ابراہیم علیہ السلام کو نمرود نے آگ میں پھینکنے کا حکم دیا۔
    ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینکنے کا ذکر سورہ الانبیاء آیت نمبر 69 میں موجود ہے۔
    ابراہیم علیہ السلام کو ابو الانبیاء، خلیل اللہ اور امام الناس کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔
    ابراہیم علیہ السلام کو حنیف کے نام سے بھی پُکارا گیا ہے۔
    ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آذر تھا جس کا ثبوت سورہ الانعام آیت نمبر 74 میں موجود ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

مدینہ کا پُرانا نام ۔۔۔۔۔۔ تھا۔

  • طائف
  • بکہ
  • یثرب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • اسلامی روایات کے مطابق آخری نبی ﷺ نے اس شہر کو یثرب کے نام سے پکارنے سے منع فرمایا۔
    یثرب کے معنی ہیں ملامت، فساد یا خرابی ۔
    مدینہ کے پُرانے ناموں میں مدینہ النبی بھی شامل ہے۔
    مدینہ ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب شہر ہے۔
    مسجد نبوی مدینہ منورہ میں موجود ہے۔
    مدینہ منورہ آخری نبی ﷺ کی تدفین کا شہر بھی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

خلفہ راشدین میں پہلے خلیفہ ۔۔۔۔۔۔۔تھے۔

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    دوسرے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

نبی ﷺ کے والد کا نام ۔۔۔۔۔۔تھا۔

  • ابو طالب
  • عبداللہ
  • عبدالمطلب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ کی والدہ کا نام آمنہ بنت وہب تھا۔
    نبی ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
    نبی ﷺ کی رضاعی والدہ کا نام حلیمہ سعدیہ تھا۔
    نبی ﷺ کی چار بیٹیاں تھیں جن کے نام زینب رضی اللہ تعالی عنہا، رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا اور فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا تھا۔
    نبی ﷺ کے تین بیٹے تھے جن کے نام ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ، قاسم رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

مسجد الحرام ۔۔۔۔۔۔ میں واقع ہے۔

  • مکہ
  • مدینہ
  • طائف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آخری نبی محمد ﷺ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔
    لفظ مکہ قرآن مجید میں صرف ایک بار دہرایا گیا ہے۔
    لفط مکہ قرآن مجید کی سورہ الفتح آیت نمبر 24 میں موجود ہے۔
    مکہ کا پُرانا نام بکھا تھا۔
    مکہ آبادی کے لحاظ سے سعودی عرب کا تیسرا بڑا شہر ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

کسی ایک ملک کا نام بتائیں جس کے 2 دارلحکومت ہیں؟

  • نیدر لینڈ
  • یوگینڈا
  • جاپان
  • یوکرین
  • a
  • دنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہیں جہاں دو اور دو سے زیادہ دارالحکومت موجو د ہیں۔
    ساؤتھ افریقہ میں تین دارالحکومت ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے آئین 1973 میں کس قسم کا نظام حکومت متعارف کروایا گیا؟

  • پارلیمانی نظام
  • صدارتی نظام
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دو طرح کے نظام حکومت ہوتے ہیں۔
    پارلیمانی نظام حکومت
    صدارتی نظام حکومت

View More Details >>