Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے آئین 1956 کے مطابق پاکستان کو کیا سرکاری نام دیا گیا؟

  • اسلامی جمہوریہ پاکستان
  • پاکستان
  • اسلامی پاکستان
  • جمہوریہ پاکستان
  • a
  • پاکستان کے آئین 1956 میں کُل آرٹیکلز کی تعداد 234 تھی۔
    آئین پاکستان 1956 کو 29 فروری 1956 کو مکمل ہوا اور باقاعدہ طور پر 23 مارچ 1956 کونافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

عبدالمطلب (آپ ﷺ کے دادا) کی وفات کے وقت آپ ﷺ کی عمر کتنی تھی؟

  • چھ سال
  • سات سال
  • آٹھ سال
  • نو سال
  • a
  • آپ ﷺ کی پیدائش سے قبل آپ ﷺ کے والد وفات پا چکے تھے۔
    جب آپ ﷺ کی عمر 6 سال ہوئی تو دادا عبد المطلب فوت ہوگئے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

موسی علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

  • بھائی
  • بیٹے
  • پاپ
  • چچا
  • a
  • ہارون علیہ السلام ، موسی علیہ السلام کے چھوٹے بھائی تھے۔
    موسی علیہ السلام اور عیسی علیہ السلام دونوں پیغمبر تھے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Everyday Science MCQs Police Department

سور ج کیا ہے؟

  • ستارہ
  • سیارہ
  • گلیکسی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سورج ایک ستارہ ہے۔
    ستارہ میں روشنی موجود ہوتی ہے اور روشنی خارج کرتے ہیں۔
    سیارہ میں اپنی روشنی موجود نہیں ہوتی بلکہ کسی ستارہ سے روشنی حاصل کرتے ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

ضلع سبی کو بر طانوی دور حکومت میں کب قائم کیا گیا؟

  • 1901
  • 1902
  • 1903
  • 1904
  • c
  • سبی ڈویژن بھی ہے اور ضلع بھی ہے۔
    سبی ڈویژن میں کُل اضلاع کی تعداد 6 ہے۔
    جن میں سبی، کوہلو، زیارت، ہرنائی اور لہری شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے کس شہر کو ہندو کش کا زیور کہا جاتا ہے؟

  • چترال
  • مردان
  • مانسہرہ
  • کوئٹہ
  • a
  • چترال کو ہندوکش کا زیور کہا جاتا ہے۔
    چترال دریائے چترال پر خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
    چترال میں گندھارا تہذیب کے کافی آثار ملتے ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

منتھکھو کا آبشار پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟

  • لاہور
  • کراچی
  • سکردو
  • چکوال
  • c
  • منتھکھو آبشار سکردو، گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
    اس آبشار کی بلندی سطح زمین سے تقریبا 180 فٹ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کا کیا نام تھا؟

  • علامہ اقبال
  • سر آغا خان
  • قائد اعظم
  • سر سید احمد خان
  • b
  • آل انڈیا مسلم لیگ کو 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں قائم کیا گیا۔
    آل انڈیا مسلم لیگ کے بانی نواب خواجہ سمیع اللہ تھے۔

View More Details >>