Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

کھیل کود کے سامان کی سب سے بڑی صنعت پاکستان کے کس شہر میں ہے؟

  • کراچی
  • فیصل آباد
  • لاہور
  • سیالکوٹ
  • d
  • سیالکوٹ کو پاکستان کو تیسرا بڑا صنعتی شہر کہا جاتا ہے۔
    سیالکوٹ میں بنائے گئے فٹ بال کی مانگ پوری دنیا میں ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

غزوہ بدر میں اللہ تعالی نے کتنے فرشتوں سے مدد فرمائی؟

  • 500
  • 700
  • 1000
  • 1700
  • c
  • سورہ انفال میں غزوہ بدر اور فرشتوں کی ذریعے مدد کا ذکر موجود ہے۔
    غزوہ بدر کا دوسرا نام یوم الفرقان ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

نبی محمد ﷺ پر دوسری وحی کتنے عرصہ میں نازل ہوئی؟

  • 2 ماہ
  • 4 ماہ
  • 6 ماہ
  • 1 سال
  • c
  • دوسری وحی کے نزول میں محدثین میں اختلاف ہے ، چھ ماہ سے تین سال تک کا عرصہ مختلف جگہوں پر بتایا گیا ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

درہ بولان کہاں واقع ہے؟

  • بلوچستان
  • سندھ
  • پنجاب
  • کےپی کے
  • a
  • درہ بولان افغانستان کے بارڈر سے 120 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔
    یہ درہ کوئٹہ کو سبی اور جیکب آباد سے ملاتا ہے۔
    درہ بولان ٹوبہ کاکڑ پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

سلطانِ حدیث کسے کہا جاتا ہے؟

  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو سلطان حدیث اور سرخیل اصحاب صفہ کہا جاتا ہے۔
    زمانہ جاہلیت میں آپ کا نام عبد شمس تھا۔اسلام قبول کرنے کے بعد آپ ﷺ نے آپ کا نام عبد الرحمن رکھ دیا۔
    ایک دن آپﷺ نے آپ کو بلی کی ساتھ کھیلتے دیکھا تو آپ ﷺ نے ابو حریرہ کہہ کر پکارا، اُسی دن سے آپ کو ابو حریرہ کہا جاتا ہے۔
    ابو حریرہ کا مطلب ہے بلی کا باپ

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان سکواش کا عالمی کپ کتنی بار جیت چکا ہے؟

  • 12 بار
  • 14 بار
  • 16 بار
  • 18 بار
  • b
  • جان شیر خان 8 بار سکواش عالمی کپ جیت چکے ہیں۔
    جہانگیر خان کو پاکستان میں کنگ آف سکواش کہا جاتا ہے۔
    سکواش کھیل کو پہلی بار 19 ویں صدی میں انگلینڈ میں کھیلا گیا

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

تاریخ اسلام میں مردوں میں سب سے پہلے شہادت کسے نصیب ہوئی؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • d
  • مردوں میں سب سے پہلے حارث بن حالہ رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے جبکہ خواتین میں سب سے پہلی شہید حارث رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ محترمہ سمیہ رضی اللہ تعالی عنہا تھیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

صالح علیہ السلام کا لقب کیا تھا؟

  • صفی اللہ
  • نبی اللہ
  • نجی اللہ
  • اوپر والے تمام
  • b
  • نبی اللہ لقب تمام انبیاء کرام علیہ السلام کا ہے۔
    صالح علیہ السلام کی قوم کا نام ثمود تھا۔
    صالح علیہ السلام کی اونٹنی کا نام ناقۃ اللہ تھا۔
    قوم ثمود پر ایک خوفناک آواز بھیجی گئی اور اس کے بعد زلزلہ آیا اور ساری آبادی تباہ ہو گئی

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

لوط علیہ السلا م کی قوم کو تباہ کرنے کیلئےکتنے فرشتے آئے؟

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • c
  • لوط علیہ السلام ایک نبی کا نام ہے جس کا ذکر قرآن مجید اور بائبل دونوں میں موجود ہے۔
    قومِ لوط نو عمر لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کرتی تھی۔
    لوط علیہ السلام نے اپنی قوم کو دعوت الی اللہ دی اور اللہ کے عذاب سے ڈرایا کہ وہ باز آجائیں لیکن وہ باز نہ آئے ، بالآخر اللہ نے قومِ لوط کو تباہ کر دیا

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان اقوام متحدہ کا رکن کب بنا؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • a
  • اقوام متحدہ کو انگریزی میں یونائیٹڈ نیشن کہتے ہیں۔
    اقوام متحدہ کا قیام 24 اکتوبر 1945 کو ہوا اور پاکستان نے اقوام متحدہ کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔
    اقوام متحدہ کا ہیڈ کوارٹر نیویارک، امریکا میں ہے

View More Details >>
1 5 6 7 8 9 40