Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

توحید کا لفظ ۔۔۔۔۔ سے بنا ہے۔

  • واحد
  • دو
  • چار
  • پانچ
  • A
  • توحید کے مطلب ہے اللہ کو ایک ماننا۔
    اللہ کو ایک ماننا سے مراد ہے کہ اللہ کی ذات، صفات اور حقوق میں کسی کو اللہ کا شریک نہ ٹھہرانا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

قرآن پاک کی سب بڑی آیت ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • سورہ البقرہ آیت نمبر 280
  • سورہ البقرہ آیت نمبر 281
  • سورہ البقرہ آیت نمبر 282
  • سورہ البقرہ آیت نمبر 283
  • C
  • سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے۔
    سورہ البقرہ 286 آیات، 40 رکوع پر مشتمل ہے۔
    سورہ البقرہ پہلے سپارے سے شروع ہوتی ہے اور تیسرے سپارے میں ختم ہوتی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

کراچی کا پُرانا نام کیا تھا؟

  • کوراچی
  • کولاچی
  • کرانچی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • کراچی شہر کو ابتداء میں 1729 میں مکران سے آئے ہوئے بلوچ خاندانوں نے آباد کیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس شہر کا نام کولاچی سے کراچی میں تبدیل ہو گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • لاہور
  • کراچی
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • a
  • صوبہ سندھ کے دارالحکومت کا نام کراچی ہے۔
    صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کا نام کوئٹہ ہے۔
    صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کا نام پشاور ہے۔
    پاکستان کے دارالحکومت کا نام اسلام آباد ہے۔

View More Details >>
1 6 7 8 9 10 28