Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کسے کہا جاتا ہے؟

  • محمد علی جناح
  • مہاتما گاندھی
  • لارڈ ماؤنٹ بیٹن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح کو ہندو مسلم اتحاد کا سفیر 1916 میں سروجنی نیڈو نے دیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs History MCQs

آریہ سماج کی بنیاد کب رکھی گئی؟

  • 1875
  • 1888
  • 1899
  • 1900
  • a
  • آریہ سماج کی بنیاد 10 اپریل 1875 کو رکھی گئی۔
    آریہ سماج کی بنیاد دیانندا سراسوتی نے رکھی۔
    آریہ سماج ہندوؤں کی مذہبی تحریک تھی جسکا بنیاد ی مقصد ہندوازم کو فروغ دینا تھا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے شائع کیا؟

  • علامہ اقبال
  • شبلی نعمانی
  • سر سید احمد خان
  • سید امیر علی
  • c
  • رسالہ تہذیب الاخلاق 24 دسمبر 1870 کو سر سید احمد خان نے شائع کیا۔
    یہ رسالہ اردو زبا ن میں شائع کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کون تھے ؟

  • پطرس بخاری
  • احمد خان
  • علامہ اقبال
  • لیاقت علی خان
  • a
  • پطرس بخاری کا اصل نام احمد شاہ تھا۔
    اس وقت موجودہ یونائیٹڈ نیشن میں جو پاکستان کیطرف سے مندوب / نمائند ہ ہیں ان کا نام منیر اکرم ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے قیام کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی ؟

  • قائد اعظم یونیورسٹی
  • سندھ یونیورسٹی
  • پنجاب یونیورسٹی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سندھ یونیورسٹی کو 1947 میں امداد علی امام علی قاضی نے قائم کیا۔
    گورنر سندھ یونیورسٹی کے چانسلر ہیں۔

View More Details >>