Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پی ٹی سی ایل کس کا مخفف ہے؟

  • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ
  • پاکستان ٹیلی فون کمپنی لمیٹڈ
  • پاکستان ٹیلی فوم کمپنی لمیٹڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پی ٹی سی ایل پاکستان کی قومی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہے۔
    پی ٹی سی ایل کو 1947 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کس ملک میں ہوتا ہے ؟

  • انڈیا
  • مصر
  • افغانستان
  • ملائیشیا
  • d
  • اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کو 1983 میں شروع کیا گیا۔
    اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ ٹائٹل آسٹریلیا نے جیتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟

  • سرگودھا
  • فیصل آباد
  • ملتان
  • اسلام آباد
  • a
  • سرگودھا میں پاکستان ایئر فورس کی بیس مصاف ہے۔
    اور اکثر ایئر فورس کی ٹریننگ جاری رہتی ہے ۔
    سرگودھا کے لوگ پاکستان آرمی اور ایئر فورس سے بہت محبت کرتے ہیں ان وجوہات کی بناء پر سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

بہاولپور شہر کس دریا کے کنارے واقع ہے؟

  • دریائے ستلج
  • دریائے راوی
  • دریائے جہلم
  • دریائے چناب
  • a
  • بہاولپور وہ ریاست ہے جس نے سب سے پہلے پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔
    اور پاکستان کا پہلا بجٹ بنانے میں مالی طور پر بھی معاونت کی۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs History MCQs

جاپان پر بم کس جنگ عظیم میں پھینکے گئے ؟

  • پہلی
  • دوسری
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • امریکا نے جاپان پر دو بم گرائے۔
    یہ دو بم جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے۔
    پہلا بم جس کا نام لٹل مین تھا 6 اگست 1945 کو صبح 8 بجکر 15 منٹ پر جا پان کے شہر ہیرو شیما پر گرایا گیا۔
    دوسرا بم جس کا نام فیٹ مین تھا 9 اگست 1945 کو جاپان کے شہر ناگا ساکی پر گرایا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

مجد الف ثانی کا اصل نام کیا تھا؟

  • فتح علی
  • احمد الفاروقی السرہندی
  • سید احمد حسن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ان کا تعلق نقشبندی سلسلہ سے تھا۔
    آپ 1564 میں انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1624 میں انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پشتو زبان کی پہلی کتاب کا کیا نام تھا ؟

  • قلید افغانی
  • پٹہ خزانہ
  • قاموس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پٹہ خزانہ کا مطلب ہے چھپا خزانہ۔
    اس کتاب کو امیر کروڑ قصوری نے لکھا تھا لیکن بعد میں 1728 میں خوشحال حبیبی نے اسے ترتیب دے کر شائع کیا۔

View More Details >>