Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

وٹامن بی کی کمی سے کونسی بیماری پیدا ہوتی ہے ؟

  • بیری بیری
  • رکٹس
  • سکروی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • وٹامن ڈی کی کمی سے رکٹس کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے۔
    وٹامن اے کی کمی سے رات کا اندھا پن کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔
    وٹامن سی کی کمی سے سکروی کا مرض لاحق ہو سکتاہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

جودی پہاڑ کہاں واقع ہے ؟

  • شام
  • ترکی
  • مصر
  • ایران
  • b
  • کوہ جودی کو مقامی زبا ن میں کوہ قردو بھی کہا جاتا ہے۔
    کوہ جودی وہی پہاڑ ہے جس کا ذکر نوح ؑ کے واقعہ میں بھی ہے۔
    یہ پہاڑ 6854 فٹ اونچا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Urdu MCQs

نمل کے معنی کیا ہیں ؟

  • چیونٹی
  • گائے
  • گھوڑا
  • اونٹ
  • a
  • قرآن مجید میں200 سے زیادہ آیات میں مختلف جانوروں کا ذکر کیا گیا ہے۔
    قرآن مجید میں 6 سورہ کا نام بھی جانوروں کے نام پرہے۔
    البقرہ کا مطلب گائے ہے۔
    الانعام کا مطلب مویشی ہے۔
    النحل کا مطلب شہد کی مکھی ہے۔
    النمل کا مطلب چیونٹی ہے۔
    العنکبوت کا مطلب مکڑی ہے۔
    الفیل کا مطلب ہاتھی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایران کا پرانا نام کیا تھا ؟

  • آسٹریا
  • برما
  • فارس
  • خلج
  • c
  • ایران کا پرانا نام فارس / پرشیا تھا۔
    جسے مارچ 1935 میں فارس سے بدل کر ایران کر دیا گیا۔
    ایران کا لفظی مطلب ہے ”آریان کی سرزمین“۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

دنیا کا سب سے زیادہ تمباکو پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے ؟

  • چین
  • انڈیا
  • برازیل
  • امریکہ
  • a
  • تمباکو کی پیداوار میں چین پہلے نمبر پر ہے۔
    تمباکو کی پیدا وار میں انڈیا دوسرے نمبر پر ہے۔
    تمباکو کی پیداوار میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاگل کتے کے کاٹنے کا علاج کس نے دریافت کیا؟

  • مادام کیوری
  • جون واٹس
  • لوئیس پاسچر
  • ردرفورڈ
  • c
  • لوئس پاسچر نے 6 جولائی 1885 کو پہلی بار کتے کے کاٹنے کا علاج ویکسین سے کیا۔
    لوئس پاسچر ایک فرانسیسی کیمسٹ اور مائیکروبائیولوجسٹ تھا۔

View More Details >>