Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) History MCQs

فرائضی تحریک کے بانی کون تھے؟

  • سرسید احمد خان
  • مولوی عبدالحق
  • حاجی شریعت اللہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • 1819 میں حاجی شریعت اللہ نے فرائضی تحریک کی بنیاد رکھی۔
    اس تحریک کا مقصد مسلمانوں کے اسلام کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند بنانا تھا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پہلی گول میز کانفرنس کی سربراہی کس نے کی؟

  • سر آغا خان سوئم
  • محمد علی جوہر
  • نواب وقار الملک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کل تین گول میز کانفرنسز ہوئیں۔
    پہلی گول میز کانفرنس 12 نومبر 1930 کو ہوئی۔
    دوسری گول میز کانفرنس 7 دسمبر 1931 کو ہوئی۔
    تیسری گول میز کانفرنس 17 نومبر 1932 کو ہوئی۔
    تینو ں گول میز کانفرنس لندن میں منعقد ہوئیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

کامریڈ اخبار کے بانی کون تھے؟

  • محمد علی جوہر
  • شوکت علی جوہر
  • علامہ شبلی نعمانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کامریڈ ہفت روزہ انگریزی زبان میں شائع ہونے والا اخبار تھا۔
    کامریڈ اخبار کو محمد علی جوہر نے 1911 سے 1914 کے دورانیہ میں شائع کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

صوبہ پنجاب کی وہ کونسی شخصیت ہے جو سب سے زیادہ بار وزیر اعلی رہی؟

  • منظور احمد وٹو
  • شہباز شریف
  • سردار عارف نکئی
  • غلام مصطفی کھر
  • b
  • شہباز شریف 4 بار پنجاب کے وزیر اعلی بنے۔
    1997
    2008
    2009
    2013

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

سندھ کی خاتون گورنر کا نام بتائیں ؟

  • محترمہ فاطمہ جناح
  • فریال تالپور
  • بیگم نصرت بھٹو
  • بیگم راعنا لیاقت علی خان
  • d
  • بیگم راعنا لیاقت علی خان پاکستا ن کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی اہلیہ تھیں۔
    محترمہ 1973 سے 1976 تک گورنر سندھ رہیں۔
    آپ یونیورسٹی آف کراچی کی پہلی چانسلر بھی رہیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

صوبہ پنجاب کے پہلے وزیر اعلی کون تھے؟

  • نواب حسین خان ممدوت
  • نواب وقارالملک
  • محمد علی جوہر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • نواب حسین خان ممدوت 15 اگست 1947 سے لیکر 25 جنوری 1949 تک وزیر اعلی پنجاب رہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Current Affairs MCQs Federal Investigation Agency (FIA)

بلوچستان کا موجودہ وزیر اعلی کون ہے؟

  • جان محمد جمالی
  • سرفراز بُگٹی
  • عبدالقدوس بزنجو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سرفراز بُگٹی 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>