Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) History MCQs

جلیانوالہ باغ میں کس کے حکم پر قتل عام ہوا ؟

  • لوئس رائے
  • جنرل ڈائر
  • ملکہ برطانیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • 13 اپریل 1919 کو جلیانوالہ باغ میں سکھ کمیونٹی بیساکھی کا تہوار منانے کیلئے اکٹھی ہوئی تھی۔ جہاں جنرل ڈائر نے فوجیوں کو سکھوں پر فائرنگ کرنے کے احکامات دیئے جس سے 1000 کے قریب سکھ مارے گئے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

قرآن مجید میں کل کتنے سپارے ہیں؟

  • 7
  • 14
  • 114
  • 30
  • d
  • قرآن مجید میں کل سورہ کی تعداد 114 ہے۔
    قرآن مجید میں کل آیات کی تعداد 6666 ہے۔
    قرآن مجید میں کل رکوع کی تعداد 558 ہے۔
    قرآن مجید میں کل منازل کی تعداد 7 ہے۔
    قرآن مجید میں کل سجدوں کی تعداد 14 ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

اسلام کا پہلا رکن کونسا ہے؟

  • کلمہ
  • زکوۃ
  • نماز
  • حج
  • a
  • عقیدہ توحید / کلمہ
    صلوۃ / نماز
    زکوۃ
    روزہ
    حج
    حدیث : بو خالد سلیمان بن حیان احمر نے ابومالک اشجعی سے ، انہوں نے سعد بن عبیدہ سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ‌ ‌ سے اور انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کی ، آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے : اللہ کو یکتا قرار دینے ، نمازقائم کرنے ، زکاۃ ادا کرنے ، رمضان کے روزے رکھنے اور حج کرنے پر ۔ ‘ ‘ ایک شخص نے کہ : حج کرنے اور رمضان کے روزے رکھنے پر ؟ ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ نے کہا : نہیں ! رمضان کے روزے رکھنے اور حج کرنے پر ۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ بات اسی طرح ( اسی ترتیب سے ) سنی تھی ۔

View More Details >>