- 9
- 7
- 6
- 8
- b
-
سابق فاٹا 7 ایجنسیز اور 6 فرنٹیئر ریجن پر مشتمل تھا۔
پاکستان آئین 1973 میں 25 ویں ترمیم کے تحت فاٹا کو 31 مئی 2018 کو خیبر پختونخوا میٰں شامل کر دیا گیا۔
فاٹا کا کُل رقبہ 27220 مربع کلومیٹر تھا جو کہ اب پاکستان کے رقبہ میں گنتی کیا جاتا ہے۔
Constable (Islamabad Police)
Constable ICT Police Current & Past Papers have been uploaded in this section of ETEST Website. All Solved MCQs of Constable Islamabad Police papers are included in this section. We update all sections of ETEST Academy’s Website on daily basis.
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی معاہدے کا کیا نام ہے؟
- سارک
- ناٹو
- سی پیک
- او آئی سی
- c
-
سی پیک سے چائنہ پاکستان اکانومک کوری ڈور بنتا ہے۔
سی پیک کو وَن بیلٹ وَن روڑ کہا جاتا ہے۔
سی پیک کا معاہدہ 2013 میں پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں دستخط کیا گیا۔
جب اس معاہدہ کو دستخط کیا گیا اُس وقت اس پروجیکٹ پر تخمینہ لاگت 46 بلین لگایا گیا۔
سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا؟
- 1960،ستمبر16
- 1960،ستمبر17
- 1960،ستمبر18
- 1960،ستمبر19
- d
-
سندھ طاس معاہدہ کو انگریزی میں اِنڈس واٹر ٹریٹی یا بیسن انڈس واٹر ٹریٹی بھی کہا جاتا ہے۔
یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا تنازعہ حل کروانے کیلئے دستخظ کیا گیا معاہدہ تھا۔
اس معاہدہ کو پاکستان کی طرف سے صدر ایوب خان اور بھارت کی طرف سے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے دستخط کیا۔
اس معاہدہ میں ورلڈ بینک بطور زمانتی / ثالث شامل ہوا۔
تہذیبِ اخلاق کون شائع کرتا تھا؟
- علامہ اقبال
- مرزا غالب
- سر سید احمد خان
- ابو الکلام آزاد
- c
-
تہذیبِ اخلاق اردو زبان کا مشہور اصلاحی ماہنامہ تھا جسے سر سید احمد خان نے 24 دسمبر 1870 کو علی گڑھ سے شائع کیا۔
تہذیبِ اخلاق ماہنامہ کا انگریزی میں نام محمڈن سوشل ریفارمر تھا۔
اس ماہنامہ میں تمام مضامین اردو میں چھپتے تھے اور یہ تقریبا 12 صفحات پر مشتمل ہوتا تھا اور 4 آنے میں یہ ماہنامہ / پمفلٹ فروخت ہوا کرتا تھا۔
خطبہ الہ آباد کب دیا گیا ؟
- 1930،دسمبر 29
- 1933،دسمبر 29
- 1930،دسمبر 19
- 1931،دسمبر 29
- a
-
دسمبر 1930 کو آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس الہ اباد میں منعقد ہوا۔
اس سالانہ اجلاس کی قیادت علامہ محمد اقبال نے کی۔
خطبہ الہ آباد میں علامہ محمد اقبال نے دو قومی نظریہ پیش کیا اور واضح کیا کہ مسلمان اور ہندو دو الگ الگ قومیں ہیں۔