- 35
- 36
- 37
- 38
- a
-
پنجاب میں اضلاع کی تعداد 36 ہے، سندھ میں اضلاع کی تعداد 30 ہے(کیماڑی شامل ہے)۔ اور بلوچستان میں اضلاع کی تعداد 33 ہے
Constable (KPK Police)
Constable KPK Police Solved Current & Past Papers have been uploaded in this section. All Constable Khyber Pakhtunkhwa Police Papers are solved with short detail. All Candidates can easily prepare these KPK Police Papers and qualify also. We update all section of ETEST Website on daily basis.
دریائے سندح کی لمبائی کیا ہے؟
- 3100 کلومیٹر
- 3180 کلومیٹر
- 3200 کلومیٹر
- 3300 کلومیٹر
- b
-
دریائے سندھ چائنہ ، انڈیا اور پاکستان میں بہتا ہے۔
کے ٹو کی اونچائی کتنی ہے؟
- 8611 کلومیٹر
- 8655 کلومیٹر
- 8850 کلومیٹر
- 9000 کلومیٹر
- a
-
کے ٹو دنیا کی دوسری اور پاکستان کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔
کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے
فقرہ انگریزی میں لکھیں-پہلے تولو پھر بولو۔
- Think before you speak.
- First calculate then speak.
- First measure then talk.
- None of these
- a
فقرہ انگریزی میں لکھیں- کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔
- Dig a hole, Found a rat
- Dig mountain, Found a mice
- Much Cry, Little Wool
- None of these
- c
فقرہ کو انگریزی میں لکھیں- رشوت ایک لعنت ہے۔
- Bribe is a curse.
- Curse is a bribe.
- Bribe is not good.
- None of these
- a
فقرہ کو انگریزی میں لکھیں-وہ چائے کا عادی ہے۔
- His hobby is tea.
- He is fond of tea.
- He is addicted to tea.
- None of these
- C
فقرہ کو انگریزی میں لکھیں-خدا آپکو ہمیشہ سلامت رکھے۔
- Allah bless you always.
- May Allah always bless you.
- May Allah bless you always.
- None of these
- b
جملے کو درست کریں- ہر شخص میں قدرت نے کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے ؟
- قدرت نے ہرشخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے۔
- رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں کوئی نہ کوئی صلاحیت
- صلاحیت رکھی ہے قدرت نے ہر شخص میں۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جملے کو درست کریں-پرایا مال اپنا رام رام جپنا
- جپنا پرانا مال اپنا
- جپنا رام رام ، پرانا مال اپنا
- رام رام جپنا، پرایا مال اپنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C