- پطرس بخاری
- منیر اکرم
- ملیحہ لودھی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اقوام متحدہ جسے انگریزی میں یونائیٹڈ نیشن کہا جاتا ہے ۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے مستقل مندوب منیر اکرم ہیں۔آپ یکم نومبر 2019 سے بطور سفیر اقوام متحدہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کی جانب سے یونائیٹڈ نیشن میں 17 ویں سفیر ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے سفیر پطرس بخاری تھے۔
Constable (PHP)
All Solved Constable PHP Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy. All MCQs of Constable Punjab Highway Patrol are solved with detailed answers.
موجودہ چیئرمین ایف آئی اے کون ہے؟
- جاید اقبال
- احمد اسحاق جہانگیر
- محسن بٹ
- ثناء اللہ عباسی
- b
-
احمد اسحاق جہانگیر مورخہ 27 جنوری 2024 سے بطور چیئرمین ایف آئی اے خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔آپ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے 43 ویں چیئر مین ہیں۔
موجودہ چیئرمین ایف بی آر کون ہے ؟
- محمد جاوید غنی
- نوشین جاوید امجد
- ملک امجد زبیر ٹوانہ
- محمد عاصم
- c
-
ملک امجد زبیر ٹوانہ یکم اگست 2023 سے بطور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایف بی آر کے 39 ویں چیئرمین ہیں۔
موجودہ چیئر میں نیب کون ہیں ؟
- جسٹس جاوید اقبال
- لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ
- آفتاب سلطان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نذیر احمد بٹ نیب کے 16 ویں چیئرمین ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2023 سے بطور چیئرمین نیب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیئرمین نیب کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے جسے بڑھایا نہیں جا سکتا۔
موجودہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کون ہے؟
- ملک محمد احمد خان
- محمد سبطین خان
- چوہدری پرویز الہی
- مشتاق غنی
- a
-
ملک احمد خان 24 فروری 2024 سے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پنجاب اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
موجودہ گورنر پنجاب کون ہے ؟
- چوہدری محمد سرور
- سردار سلیم اختر
- عمران اسماعیل
- محمد بلیغ الرحمن
- b
-
سردار سلیم اختر صوبہ پنجاب کے 47 ویں گورنر ہیں۔آپ مورخہ 10 مئی 2024 سے بطور گورنر پنجاب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) سے ہے۔
موجودہ وزیر اعلی پنجاب کون ہے؟
- عثمان بزدار
- مراد علی شاہ
- چوہدری پرویز الہی
- مریم نواز شریف
- d
-
مریم نواز شریف 26 فروری 2024سے بطور وزیر اعلی پنجاب خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔آپ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی 20ویں وزیر اعلی ہیں۔ آپ پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
موجودہ وزیر اعظم آزاد کشمیر کون ہے ؟
- مراد شاہ
- سردار عبدالقیوم خان نیازی
- چوہدری انوار الحق
- راجہ فاروق حیدر خان
- c
-
چوہدری انوارالحق آزاد کشمیر کا 15 واں وزیر اعظم ہے۔آپ 20 اپریل 2023 سے بطور وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی سے ہے۔
موجودہ صدر آزاد کشمیر کون ہے؟
- سردار مسعود خان
- سلطان محمود چوہدری
- راجہ محمد ذولقرنین
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سلطان محمود چوہدری مورخہ 25 اگست 2021 سے بطور صدر آزاد جموں کشمیر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ آزاد جموں کشمیر کے 23 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔
موجودہ وزیر مذہبی امور کون ہے ؟
- فضل الرحمن
- طاہر القادری
- چوہدری سالک حسین
- مفتی عبدالشکور
- c
-
چوہدری سالک حسین مورخہ 3 اپریل 2024 سے بطور وفاقی وزیر مذہبی امور خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 37 ویں وزیر مذہبی امور ہیں۔آپ کا تعلق مسلم لیگ (ق) سے ہے۔