Constable (PHP) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے موجود صدر کا کیا نام ہے؟

  • ممنون حسین
  • ڈاکٹر عارف علوی
  • آصف علی زرداری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • آصف علی زرداری مورخہ 10 مارچ 2024 سے بطور صدرِ پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 14ویں صدر ہیں۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ دوسری بار صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔آپ پہلی بار 9 ستمبر 2008 اور دوسری بار 10 مارچ 2024 کو صدر پاکستان منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) History MCQs Police Department Punjab Police Department

تاج محل کس نے تعمیر کروایا ؟

  • شاہ جہاں
  • شیر شاہ
  • ہمایوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • تاج محل 1632 سے 1653 تک کے دورانیہ میں تعمیر کروایا گیا۔
    تاج محل شاہ جہاں نے ملکہ ممتاز ماحل کے یاد میں تعمیر کروایا۔
    تاج محل آگرہ، اتر پردیش، انڈیا میں ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

لاہور کے کتنے دروازے ہیں؟

  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • b
  • بھاٹی دروازہ، دہلی دروازہ، کشمیری دروازہ، لوہاری دروازہ، روشنائی دروازہ، شیرانوالہ دروازہ، اکبری دروازہ، مستی دروازہ، موچی دروازہ، موری دروازہ، شاہ عالمی دروازہ، ٹیکسالی دروازہ اور یکی دروازہ۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • اسلام آباد
  • کابل
  • کن بیرا
  • سینٹی آگو
  • a
  • افغانستان کے دارالحکومت کا نام کابل ہے۔
    آسٹریلیا کے دارالحکومت کا نام کن بیرا ہے۔
    چلی کے دارالحکومت کا نام سینٹی آگو ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

ابو البشر کس نبی کا لقب ہے ؟

  • عیسی علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • آدم علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • c
  • ابو الانبیاء ابراہیم ؑ کا لقب ہے۔
    کلیم اللہ موسی ؑ کا لقب ہے۔
    روح اللہ عیسی ؑ کا لقب ہے۔

View More Details >>