Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان باونڈری لائن کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • لائن آف انڈیا
  • لائن آف کنٹرول
  • لائن آن کنٹرول
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ایل او سی ، لائن آف کنٹرول کا مخفف ہے۔
    ایل او سی کی لمبائی تقریبا 740 کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

فیصل آباد کا پرانا نام کیا تھا؟

  • لائل پور
  • منٹگمری
  • کمبیلا پور
  • کلاچی
  • a
  • 1888 میں گورنر آف پنجاب جیمز براڈ ووڈ لائل تھا۔ اس نے برٹش انڈیا میں نئے شہر بنانے کیلئے کافی کام کیا۔برطانوی گورنمنٹ نے اس کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعزاز کے طور پر شہر کا نام لائل پور رکھ دیا۔
    1977 میں لائل پور نام تبدیل کر کے فیصل آباد رکھ دیا گیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ کون سا ہے؟

  • پنجاب
  • بلوچستان
  • سندھ
  • خیبرپختونخواہ
  • d
  • صوبہ پنجاب کا کل رقبہ 205،344 مربع کلومیٹر ہے۔
    صوبہ خیبر پختونخواہ کا کل رقبہ 101،741 مربع کلو میٹر ہے۔
    صوبہ سندھ کا کل رقبہ 1،40،914 مربع کلومیٹر ہے۔
    صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کاقومی شاعر کون ہے؟

  • میر تقی میر
  • مرزا غالب
  • علامہ اقبال
  • مولانا حالی
  • c
  • پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
    پاکستان کا قومی دن 23 مارچ ہے۔
    پاکستان کی قومی مٹھا ئی گلاب جامن ہے۔
    پاکستان کا قومی پہاڑ کے ٹو ہے۔

View More Details >>