- امیر کروڑ سوری
- فضل شاہ
- فضل بابا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امیر کروڑ سوری کو جہان پہلوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
پشتو زبان میں شائع ہونے والی پہلی کتاب کا نام پٹہ خزانہ ہے۔
پٹہ خزانہ کا مطلب چھپا خزانہ ہے۔
Constable (PHP)
All Solved Constable PHP Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy. All MCQs of Constable Punjab Highway Patrol are solved with detailed answers.
پاکستان میں گرم ترین جگہ کون سی ہے؟
- جیکب آباد
- پشاور
- کوئٹہ
- لاہور
- a
-
جیکب آباد پاکستان کا گرم ترین شہر ہے۔اور براعظم ایشیا میں بھی جیکب آباد کا درجہ حرارت سب سے زیادہ رہتا ہے۔
جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سر دترین جگہ پاکستان میں سکردو ہے۔
سقوط ڈھاکہ کب ہوا؟
- 1970
- 1971
- 1972
- 1973
- b
دو قومی نظریہ کے بانی کون ہیں؟
- علامہ اقبال
- شوکت علی جوہر
- قائد اعظم
- سر سید احمد خان
- d
-
جنوری 1833 میں سر سید احمد خان پٹنا، انڈیا میں ایک جلسہ سے خطاب کر رہے تھے جہا ں انھوں نے دو قومی نظریہ بارے مطالبہ کیا۔
جبکہ علامہ محمد اقبال نے 29 دسمبر 1930 کو مسلم لیگ کی صدارت کرتے ہوئے دو قومی نظریہ کا مطالبہ کیا۔
یوسف ؑ کنویں میں کتنے دن تک رہے؟
- 3 دن
- 13 دن
- 30 دن
- 45 دن
- a
-
یوسف ؑ جیل / قید میں تقریبا 12 سال رہے۔
فادر آف کیمسٹری کسے کہا جاتا ہے ؟
- جیمز چیڈوک
- ارسطو
- جابر بن حیان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جابر بن حیان نے گندھک کا تیزاب ایجاد کیا۔
جابر بن حیان نے عرق کشیدہ کرنے والا آلہ متعارف کروایا۔
قرآن مجید میں کتنے انبیا ء کرام کا ذکر آیا ہے؟
- 24
- 25
- 26
- 27
- c
-
قرآن مجید میں 26 انبیاء کرام کا ذکر آیا ہے ، جن کے نام درج ذیل ہیں۔
آدم علیہ السلام
ادریس علیہ السلام
نوح علیہ السلام
ہود علیہ السلام
صالح علیہ السلام
لوط علیہ السلام
ابراہیم علیہ السلام
اسماعیل علیہ السلام
اسحاق علیہ السلام
یعقوب علیہ السلام
یوسف علیہ السلام
شعیب علیہ السلام
ایوب علیہ السلام
ذوالکفل علیہ السلام
یونس علیہ السلام
موسی علیہ السلام
ھارون علیہ السلام
الیاس علیہ السلام
الیسیع علیہ السلام
داود علیہ السلام
سلمان علیہ السلام
زکریا علیہ السلام
یحیی علیہ السلام
عیسی علیہ السلام
آخری نبی محمد ﷺ
پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا؟
- مصر
- ایران
- چین
- افغانستان
- b
-
مصر نے سب سے پہلی پاکستان میں اپنی ایمبیسی کھولی۔
پاکستان نے اپنی پہلی ایمبیسی ایران میں کھولی۔
قرآن مجید میں کتنی مساجد کا ذکر ہے؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- d
-
قرآن مجید میں 5 مساجد کا ذکر ہے۔
مسجد الحرام
مسجد اقصی
مسجد قباء
مسجد ضرار
مسجد نبوی
انسولین ایک ۔۔۔۔ہے۔
- جراثیم
- ہارمون
- پروٹین
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
انسولین ایسا ہارمون ہے جو خون میں سے فالتو گلوکوز کو کم کرتا ہے۔
11 جنوری 1922 میں سر فریڈرک جی بینٹنگ نے انسولین دریافت کی۔