Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

دو قومی نظریہ کے بانی کون ہیں؟

  • علامہ اقبال
  • شوکت علی جوہر
  • قائد اعظم
  • سر سید احمد خان
  • d
  • جنوری 1833 میں سر سید احمد خان پٹنا، انڈیا میں ایک جلسہ سے خطاب کر رہے تھے جہا ں انھوں نے دو قومی نظریہ بارے مطالبہ کیا۔
    جبکہ علامہ محمد اقبال نے 29 دسمبر 1930 کو مسلم لیگ کی صدارت کرتے ہوئے دو قومی نظریہ کا مطالبہ کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department

قرآن مجید میں کتنے انبیا ء کرام کا ذکر آیا ہے؟

  • 24
  • 25
  • 26
  • 27
  • c
  • قرآن مجید میں 26 انبیاء کرام کا ذکر آیا ہے ، جن کے نام درج ذیل ہیں۔
    آدم علیہ السلام
    ادریس علیہ السلام
    نوح علیہ السلام
    ہود علیہ السلام
    صالح علیہ السلام
    لوط علیہ السلام
    ابراہیم علیہ السلام
    اسماعیل علیہ السلام
    اسحاق علیہ السلام
    یعقوب علیہ السلام
    یوسف علیہ السلام
    شعیب علیہ السلام
    ایوب علیہ السلام
    ذوالکفل علیہ السلام
    یونس علیہ السلام
    موسی علیہ السلام
    ھارون علیہ السلام
    الیاس علیہ السلام
    الیسیع علیہ السلام
    داود علیہ السلام
    سلمان علیہ السلام
    زکریا علیہ السلام
    یحیی علیہ السلام
    عیسی علیہ السلام
    آخری نبی محمد ﷺ

View More Details >>
Constable (PHP) Everyday Science MCQs Police Department

انسولین ایک ۔۔۔۔ہے۔

  • جراثیم
  • ہارمون
  • پروٹین
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • انسولین ایسا ہارمون ہے جو خون میں سے فالتو گلوکوز کو کم کرتا ہے۔
    11 جنوری 1922 میں سر فریڈرک جی بینٹنگ نے انسولین دریافت کی۔

View More Details >>
Constable (PHP) Everyday Science MCQs Police Department

جو جانور گوشت کھاتے ہیں انھیں کیا کہتے ہیں؟

  • اومنی وورز
  • کارنی وورز
  • ہاربی وورز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • وہ جانور جو سبزی کھاتےہیں انھیں ہاربی وورز کہا جاتا ہے۔
    ایسے جاندار جو گوشت بھی کھاتے ہیں اور پودے بھی انھیں اومنی وورز کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Everyday Science MCQs Police Department

زمین کا وہ حصہ جہاں جاندار رہ رہے ہیں یا جہاں زندگی موجود ہے، ۔۔۔۔۔کہلاتی ہے۔

  • بائیو سفیئر
  • ہیمو سفیئر
  • ٹروپو سفیئر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • درجہ حرارت کی بنیا د پر زمینی ماحول کو 5حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
    بائیو سفیئر
    ٹروپو سفیئر
    میزو سفیئر
    سٹریٹو سفیئر
    ایگزو سفیئر

View More Details >>
Constable (PHP) Everyday Science MCQs Police Department

جسم میں پیدا ہونے والی وہ خاص پروٹین جو جراثیموں کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتی ہے۔

  • اینٹی باڈیز
  • پروٹین
  • وٹامن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • 1890 میں ایمل وون بہرنگ اور کٹاسٹو نے اینٹی باڈی کو دریافت کیا۔

View More Details >>