Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

  • حفیظ جالندھری
  • علامہ اقبال
  • قائد اعظم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قومی ترانہ تشکیل دینے کیلئے 24 فروری 1949 کو 9 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی میں کل 723 ترانے پیش کئے گئے۔
    حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی تصنیف چراغ سحر میں شامل کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department

اسلام کے پہلے شاعر کون تھے؟

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق قبیلہ بنو خزرج سے تھا۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

مندرجہ ذیل میں سے وہ کون سا پرندہ ہو جو الٹا بھی اڑھ سکتا ہے؟

  • چمکادڑ
  • ہمنگ برڈ
  • ہد ہد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ہمنگ برڈ یہ ایک نہایت چھوٹا پرندہ ہے۔
    اس کی لمبائی تقریبا 7.5 سے 13 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔
    اس کا زیادہ سے زیادہ وزن 4 سے 5 گرام تک ہوتا ہے

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

کے ٹو کا دوسرا نام کیا ہے؟

  • ماونٹ گوڈون آسٹن
  • ماؤنٹ ایورسٹ
  • ترچ میر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کے ٹو دینا کی دوسری جبکہ پاکستان کی پہلی بلند ترین چوٹی ہے۔
    کے ٹو کی اونچائی 8611 میٹر ہے۔
    کے ٹو چائنہ پاکستان بارڈر پر واقع ہے۔

View More Details >>