- نہیں
- ہاں
- معلوم نہیں
- اوپر والے تمام
- a
-
پاکستان کے موجودہ انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوئے۔
اس وقت پاکستان کے قومی اسمبلی پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی ہے۔
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
کیا شنگھائی دُنیا کا گنجان آباد شہر ہے؟
- ہاں
- نہیں
- معلوم نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سال 2024 کے اعداوشمار کے مطابق شنگائی آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا تیسرا گنجان آباد شہر ہے۔
دُنیامیں سب سے زیادہ آبادی ٹوکیو شہر کی ہے، دُوسرے نمبر پر دہلی شہر ہے اور تیسرے نمبر پر شنگھائی شہر آتا ہے۔
حوثی باغیوں کا تعلق کس ملک سے ہے؟
- قطر
- یمن
- شام
- چین
- b
-
حوثی باغیوں کی یہ جماعت 1991 میں وجود میں آئی۔
فاٹا کس کا مخفف ہے؟
- Federally Administered Tribal Area
- Federal Associated Tribal Areas
- Federal And Tribal Areas
- Federally Aligned Tribal Areas
- a
-
فاٹا کو پاکستان کے آئین 1973 میں 25 ویں ترمیم کے تحت صوبہ خیبر پختونخوا میں زم کیا گیا۔
فاٹا کا کُل رقبہ 27219 مربع کلومیٹر ہے۔
پاکستان کے موجودہ الیکشن کمشنر کا کیا نام ہے؟
- سکندر سلطان راجہ
- رانا ثناء اللہ
- قاضی فائز عیسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سکندر سلطان راجہ مورخہ 27 جنوری 2020 سے بطور چیف الیکشن کمشنر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔سکندر سلطان راجہ کا تعلق بھیرہ، سرگودھا سے ہے۔آپ ایک سول سرونٹ کے طور پر بھی مختلف اہم ترین عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
موجودہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کیا نام ہے؟
- جسٹس محمد امیر بھٹی
- جسٹس عالیہ نیلم
- جسٹس محمد قاسم خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آپ 11 جولائی 2024 سے بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔چیف جسٹس آف ہائی کورٹ 62 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
رُوس کی کس ملک کے ساتھ جنگ جاری ہے؟
- چین
- یُوکرین
- اسرائیل
- ایران
- b
-
روس اور یُوکرین کے درمیان 2022 سے جنگ جاری ہے۔
رُوس اور یوکرین کی جنگ کو آج کے دن تک 807 دن مکمل ہو چکے ہیں۔
اس سے پہلے 2014 میں بھی رُوس اور یُوکرین کے درمیان جنگ ہو چکی ہے۔
پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں؟
- قاضی فائز عیسی
- عمر عطا بندیال
- یحیی آفریدی
- چوہدری افتخار احمد
- a
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
کونسے سکھ رہنما پہلی بار پنجاب میں اقلیتوں کے وزیر کے عہدے پر فائز ہوئے؟
- راجہ مہان سنگھ میر پوری
- مسٹر مہندر پال سنگھ
- سردار مہیش سنگھ اروڑہ
- سردار رنجیت سنگھ
- c
-
پاکستان بننے کے بعد مہیش سنگھ اروڑہ پہلے سکھ پارلیمنٹیرین ہیں۔
آپ پنجاب اسمبلی کے رکن کے طور پر 2024 کے الیکشن میں منتخب ہوئے۔
آپ 7 مارچ 2024 سے بطور وزیر انسانی حقوق اور وزیر برائے اقلیت خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
پنجا ب پولیس کے کس آئی جی نے غازی قرار دیئے گئے افسران کیلئے پہلی دفعہ غازی اعزاز متعارف کروایا؟
- کیپٹن (ر) عارف نواز خان
- ڈاکٹر عثمان انور
- عامر ذولفقار خان
- مشتاق احمد سکھیرا
- b