Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

ایسی کونسی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ نہیں ہے؟

  • سورہ توبہ
  • سورہ انفال
  • سورہ یونس
  • سورہ اعراف
  • a
  • سورہ توبہ قرآن مجید کی ایک مدنی سورہ ہے جو قرآن مجید کی 9ویں سورہ ہے اور 129 آیات پر مشتمل ہے۔
    سورہ نمل قرآن مجید کی ایسی سورہ ہے جس میں دو بار بسم اللہ آتی ہے۔ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

امریکہ نے ایبٹ آباد میں جو آپریشن کیا ، اُسے ۔۔۔۔ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔

  • آپریشن رد الفساد
  • آپریشن نیپچون سپیئر
  • آپریشن ٹیرارزم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • امریکہ نے 2 مئی 2011 کو ایبٹ آباد میں نیپچون سپیئر کے نام سے ایک آپریشن کیا ، جس میں القاعدہ کے بانی اُسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا۔
    اس آپریشن میں امریکہ کے دو ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

دُنیا کی کم عمر ترین شخصیت ۔۔۔۔۔ہے۔جسے نوبل انعام ملا۔

  • ملالہ یوسف زئی
  • جون گوڈنر
  • جون ہاپ فیلڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ملالہ یوسف زئی کو امن نوبل ایوارڈ 17 سال کی عمر میں 2014 میں دیا گیا۔
    دُنیا کا سب سے زیادہ ادھیڑ عمر شخص جسے نوبل پرائز ملا اُس کا نام جون گوڈنر ہے جسے کیمسٹری کے میدان میں اعلی خدمات سر انجام دینے پر 97 سال کی عمر میں 2019 میں نوبل پرائز سے نوازا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

اسرائیل نے دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر کب حملہ کیا؟

  • جنوری 2024
  • فروری 2024
  • اپریل 2024
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • یکم اپریل 2024 کو اسرائیل نے ملک شام کے شہر دمشق میں موجود ایرانی سفارت خانے پر ایئر سٹرائک کی۔
    اس ایئر سٹرائیک / فضائی حملہ میں سفارت خانہ کی عمارت تباہ ہو گئی اور 16 افراد بھی مارے گئے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

چین میں کتنی سیاسی پارٹیاں ہیں؟

  • 2
  • 4
  • 6
  • 8
  • d
  • چین میں حکومت چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی ہے۔
    اس کے علاوہ 8 مختلف چھوٹی بڑی سیاسی پارٹیاں ہیں لیکن یہ تمام نہ ہونے کے برابر ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

بھارت کی عام آدمی پارٹی کے بانی کون ہیں؟

  • اروند کجریوال
  • راہول گاندھی
  • جواہر لعل نہرو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • عام آدمی پارٹی کی بنیاد اروند کجریوال نے 26 نومبر 2012 میں رکھی۔
    بھارت کے صوبہ پنجاب پر اس وقت عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے۔
    عام آدمی پارٹی کو حرف عام / مخفف کے طور پر (آپ) کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

روس اور یُو کرین کی جنگ کب شروع ہوئی؟

  • فروری 2022
  • مارچ 2022
  • فروری 2023
  • مارچ 2023
  • a
  • رُوس اور یُو کرین کی جنگ مورخہ 24 فروری 2022 کو شروع ہوئی۔
    رُوس کے صدر پیوٹن نے 24 فروری 2022 کو صبح 5 بجے سپیشل ملٹری اپریشن کے نام سے ملٹری آپریشن کا اعلان کیا اور یُو کرین پر حملہ کر دیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Driver Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاک فوج کے نئے تعینات ہونے والے ڈی جی آئی ایس پی آر کون ہیں؟

  • میجر جنرل احمد شریف چوہدری
  • لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
  • میجر جنرل بابر افتخار
  • لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
  • b
  • آئی ایس آئی، انٹر سروسز آف انٹیلی جنس آف پاکستان کا مخفف ہے۔آپ آئی ایس آئی کے 26 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔آپ مورخہ 30 ستمبر 2024 سے بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

View More Details >>