- بناؤ
- مخلوق
- تخلیق
- خلیق
- b
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
رُباعی کس ادب سے آئی ہے؟
- عربی
- اُردو
- ہندی
- فارسی
- d
-
رباعی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی چار ، چار کے ہیں۔
رباعی میں چار مصرعوں میں مضمون مکمل کر لیا جاتا ہے۔
رباعی کا مؤجد فارسی زبان کو مانا جاتاہے۔
مختلف کتابوں میں رباعی کو مختلف نام دیئے گئے ہیں جن میں رباعی، ترانہ، دو بیتی، چار مصرعی، جفتی اور خصی شامل ہیں۔
لفظ اکبر کا مترادف کیا ہے؟
- جبری
- بڑا
- نمایاں
- طاقتور
- b
علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟
- ہمالہ
- طلوع اسلام
- دعا
- خضرہ راہ
- a
-
علامہ محمد اقبال نے اردو شاعری کا آغاز بانگِ درا سے کیا اور پہلی اردو نظم ہمالہ لکھی۔ہمالہ نظم 8 بند اور 24 اشعار پر مشتمل ہے۔
اگر علامہ محمد اقبال کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو علامہ محمد اقبال نے اپنی زندگی کی پہلی نظم نالہ یتیم لکھی تھی جب آپ کی عمر 9 سال تھی۔
علامہ اقبال کی کتاب ارمغان حجاز سب سے پہلے کب شائع ہوئی؟
- 1938
- 1940
- 1945
- 1947
- a
-
ارمغان حجاز اردو زبان میں لکھی جانے والے تصنیف ہے۔
مرثیے کا فروغ کس شہر میں ہوا؟
- دہلی
- دکن
- احمد آباد
- کراچی
- b
-
اردو کا پہلا مرثیہ بھی دکنی شاعر مُلا وجہی نے لکھا۔
مرثیہ کی ابتداء دکن شہر سے ہوئی۔
روزنامہ جنگ کے بانی کون ہیں؟
- میر جاوید الرحمن
- میر خلیل الرحمن
- میر شکیل الرحمن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
روزنامہ جنگ کے بانی میر خلیل الرحمن نے اس اخبار کو 1939 میں شروع کیا۔
روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر میر شکیل الرحمن ہیں۔
روزنامہ جنگ کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے۔
فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟
- رجب علی بیگ
- میر امن دہلوی
- سجاد حیدر یلدرم
- نہال چلد لاہور
- a
-
مرزا رجب علی بیگ سرور کی تصنیف " فسانہ عجائب" مختصر داستانوں کی مشہور کتاب ہے۔
فسانہ عجائب کو 1990 میں شائع کیا گیا اور یہ اردو زبان میں لکھی جانے والی کتاب ہے جو 773 صفحات پر مشتمل ہے۔
سپریم کورٹ کے وہ کون سے چیف جسٹس ہیں جنہیں معطل کیا گیا اور وہ دوبارہ بحال ہوئے؟
- جسٹس عبدالحمید ڈوگر
- جسٹس جاوید اقبال
- مسٹر بھگوان داس
- جسٹس افتخار احمد چوہدری
- d
-
افتخار محمد چوہدری پاکستان کے 20ویں چیف جسٹس آف پاکستان تھے۔
آپ کو 29 جون 2005 کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔
علامہ محمد اقبال کے والد کا کیا نام تھا؟
- الہی بخش
- مولوی نور محمد
- شیخ نور دین
- مولوی ناظم الدین
- c
-
علامہ محمد اقبال کے والد کا نام نور الدین محمد تھا۔
آپ پیشے کے اعتبار سے ایک درزی تھے ۔
آپ کے آباؤ اجداد کا تعلق کشمیر سے تھا۔
علامہ محمد اقبال کے والدہ کا نام امام بی بی تھا۔