- اسد قیصر
- صادق سنجرانی
- راجہ پرویز اشرف
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہے؟
- شہباز شریف
- رضا باقر
- صادق سنجرانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئرمین سینٹ کا عہدہ سمبھالا۔
صادق سنجرانی سینٹ پاکستان کے آٹھویں چیئرمین ہیں۔
صادق سنجرانی کا تعلق بلوچستان انڈیپنڈنٹ پارٹی سے ہے۔
پاکستان ہاکی ورلڈ کپ کتنی بار جیت چکا ہے؟
- 04 بار
- 05 بار
- 06 بار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان نے 1971 میں سپین سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
پاکستان نے 1978 میں نیدر لینڈ سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
پاکستان نے 1982 میں جرمنی سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
پاکستان نے 1994 میں دوبارہ نیدر لینڈ سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
پاکستان آبادی کے لحاظ سے کتنے نمبر پر ہے؟
- چوتھے
- پانچویں
- چھٹے
- ساتویں
- b
-
چین
انڈیا
امریکہ
انڈونیشیا
پاکستان
برازیل
قرآن مجید میں لفظ احمد کتنی بار آیا ہے؟
- 01 بار
- 04 بار
- 06 بار
- 08 بار
- a
-
قرآن مجید میں لفط احمد ایک بار آیا ہے ، جو کہ سورہ الصف میں موجود ہے۔
غار حرا کس پہاڑ میں واقع ہے؟
- کوہ طور
- احد پہاڑ
- جبل النور
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جبل النور پہاڑ پر غار حرا 270 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔
ماہ رمضان اسلامی سال کا کون سا مہینہ ہے؟
- 08
- 09
- 10
- 11
- b
-
مختلف پیپرز میں مختلف اسلامی مہینوں کا سیریل نمبر پوچھا گیا ہے۔ اس لئے تما م اسلامی مہینوں کے نام یاد کر لیں۔
کون سا ملک انبیا ء کی سرزمین کہلاتا ہے؟
- سعودی عرب
- فلسطین
- مصر
- ایران
- b
سیف اللہ لقب کس کا ہے؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
اسد اللہ کے علاوہ ابو تراب بھی علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے۔
قرآن مجید میں نام محمد کتنی بار آیا ہے؟
- 04 بار
- 05 بار
- 06 بار
- 07 بار
- a
-
سورہ آل عمران
سورہ احزاب
سورہ محمد
سورہ الفتح