- Deputy Senior of Police
- Deputy Superintendent of Police
- Deputy Station of Police
- None of these
- b
-
DSP stands for Deputy Superintendent of Police.
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
پولیس کانسٹیبل کا مخفف کیا ہے؟
- P
- C
- I
- M
- b
-
C stands for Constable
ان شاء اللہ کا کیا مطلب ہے؟
- اگر اللہ نے چاہا
- اللہ بہتر جانتا ہے
- اللہ کی رحمت ہو
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ان شاء اللہ کا لفظ قرآن مجید کی سورہ الکہف کی آیت نمبر 23 میں موجود ہے۔
خلیل اللہ کس پیغمبر کا لقب ہے؟
- نوح علیہ السلام
- اسماعیل علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- d
-
موسی ؑ سے کا لقب کلیم اللہ ہے۔
نوح ؑ کا لقب بشر ثانی ہے۔
اسمعیل ؑ کا لقب ذبیح اللہ ہے۔
موجودہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کون ہے؟
- احسان مانی
- سید محسن رضا نقوی
- رمیز راجہ
- مصباح الحق
- B
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
آٹھواں اسلامی مہینہ کون سا ہے؟
- محرم
- شوال
- رمضان
- شعبان
- d
-
محرم
صفر
ربیع الاول
ربیع الثانی
جمادی الاول
جمادی الثانی
رجب
شعبان
رمضان
شوال
ذوالقعد
ذولحجہ
یکم شوال کو کونسا دن منایا جاتا ہے؟
- عید الاضحی
- عید الفطر
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
گیس کے غباروں میں کون سی گیس بھری جاتی ہے؟
- کاربن
- آکسیجن
- ہائیڈروجن
- ہیلئم
- d
-
ہیلیئم گیس کا کیمیائی فارمولا ہے۔He
سند ھ کب فتح ہوا؟
- 712
- 713
- 714
- 715
- a
-
محمد بن قاسم نے 712 میں سندھ کو فتح کیا۔
کاپی کی کمانڈ کیا ہے؟
- ctrl + v
- ctrl + c
- ctrl + b
- ctrl + u
- b
-
Ctrl + V پیسٹ کی کمانڈ
Ctrl + b بولڈ کی کمانڈ
Ctrl + U انڈر لائن کی کمانڈ