- منی سافٹ ورڈ
- مائیکرو سائیڈ ورڈ
- مائیکرو سافٹ ورڈ
- مائیکرو سافٹ ایکسل
- c
-
مائیکرو سافٹ ورڈ ، مائیکروسافٹ آفس کا ایک حصہ / پارٹ ہے۔
مائیکرو سافٹ آفس کو بل گیٹس نے متعارف کروایا۔
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
کمپیوٹر کس نے ایجاد کیا؟
- جیمز چیڈوک
- چارلس بیبج
- ہنری فورڈ
- میڈم کیوری
- b
-
چارلس بیبج نے کمپیوٹر 1833 سے 1877 کے درمیانے عرصہ میں ایجاد کیا۔
انسانی دل کا اوسط وزن کتنا ہوتا ہے؟
- 400 گرام
- 300 گرام
- 200 گرام
- 100 گرام
- b
پا کستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
- باسکٹ بال
- فٹ بال
- کرکٹ
- ہاکی
- d
-
پاکستان اور انڈیا دونو ں کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- علامہ اقبال
- حفیظ جالندھری
- قائد اعظم
- سر سید احمد خان
- b
-
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1954 میں ریڈیو پاکستان پر خود پڑھ کر سنایا۔
سیالکوٹ کس لئے مشہور ہے؟
- سبزیاں
- کھانے
- چمڑے
- کھیلوں کا سامان
- d
-
سیالکوٹ گوجرانوالہ ڈویژن میں واقع ہے۔
سیالکوٹ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 13واں بڑا شہر ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
- بلوچستان
- سندھ
- پنجاب
- خیبر پختونخواہ
- a
-
بلوچستان کا رقبہ 3،47،190 کلو میٹر سکوئر ہے۔
بلوچستان کی آبادی 12.34 ملین ہے۔
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟
- امریکا
- انڈیا
- پاکستان
- چین
- d
-
2019 کے سروے کے مطابق چین کی آبادی تقریبا 1.4 بلین ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا ؟
- لیاقت علی خان
- محمد علی جوہر
- قائد اعظم
- چوہدری رحمت علی
- c
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح قائد اعظم محمد علی جناح نے یکم جولائی 1948 کو کیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے۔
پاکستان اور افغانستان بارڈر کا کیا نام ہے؟
- ڈیورنڈ لائن
- ریڈ کلف
- ایم سی ماہن
- وھکن کوری ڈور
- a
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر لائن 12 نومبر 1893 میں قائم کی گئی ، جسے ڈیورنڈ لائن کہا جاتا ہے۔
ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ہے۔