Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

کس صحابی کو اسد اللہ کا لقب دیا گیا ؟

  • عثمان فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمررضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ابو تراب بھی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ کون سا ہے ؟

  • نشان پاکستان
  • نشان حیدر
  • نشان امتیاز
  • تمغہ جرات
  • b
  • نشان حیدر ایورڈ کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
    پہلا نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کو دیا گیا۔

View More Details >>