- 1958
- 1969
- 1977
- 1973
- a
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر اب تک 03 مارشل لاء لگ چکے ہیں۔
1958
1969
1977
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان آرمی چیف کا عہدہ کب منظور ہوا ؟
- 1963
- 1972
- 1984
- 1990
- b
-
1972 سے پہلے چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ نہیں ہوا کرتا تھا۔
1972 میں چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ بنایا گیا۔
پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل ٹکا خان تھے۔
پہلی جنگ عظیم کب ہوئی ؟
- 1914
- 1918
- 1939
- 1945
- a
-
پہلی جنگ عظیم 1914 سے 1918 تک جاری رہی۔
دوسری جنگ عظیم 1939 سے 1945 تک جاری رہی۔
پاکستان کا موجودہ آئین کس سال منظور ہوا؟
- 1971
- 1972
- 1973
- 1974
- c
-
پاکستان 1973 کا آئین 19 اپریل 1973 کو پارلیمنٹ آف پاکستان نے منظور کیا۔
پاکستان کے آئین 1973 کو 14 اگست 1973 کو نافذا لعمل کیا گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم کہا ں ہے ؟
- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- ملتان
- a
-
نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور دنیا کا پہلا بڑا ہاکی اسٹیڈیم مانا جاتا ہے۔
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تین بڑے گراونڈ ہیں جن میں فٹ بال، کرکٹ اور ہاکی شامل ہے۔
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایک وقت میں 45000 تماشائی جمع ہو سکتے ہیں۔
علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد کب دیا ؟
- 1925
- 1930
- 1935
- 1940
- b
-
29 دسمبر 1930 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے 25 سالہ تقریب کے موقع پر علامہ محمد اقبال نے آلہ آباد انڈیا کے مقام پر خطاب کیا، جسے خطبہ آلہ آباد کہا جاتا ہے۔
پاکستان اور بھارت کی بارڈر لائن کی لمبائی کتنی ہے؟
- 2300 کلو میٹر
- 2200 کلومیٹر
- 3323 میٹر
- 2800 کلومیٹر
- c
-
پاکستان اور انڈیا کے درمیان باونڈری لائن کو ریڈکلف باونڈری لائن کہا جاتا ہے۔ 3323 کلو میٹر باؤنڈری لائن میں لائن آف کنٹرول کی باونڈری بھی شامل ہے۔
یہ باونڈری لائن 17 اگست 1947 کو بنائی گئی،
پاکستان نا گزیر تھا کتاب کے مصنف کون ہیں؟
- سر سید احمد خان
- سید حسن ریاض
- حسرت موہانی
- میر تقی میر
- b
-
پاکستان نا گزیر تھا کتاب پہلی با ر 1967 میں شائع کی گئی۔
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا نام بتائیں ؟
- قائد اعظم
- اسکندر مرزا
- لیاقت علی خان
- ذوالفقار علی بھٹو
- c
-
نوابزادہ لیا قت علی خان 1947 سے 1951 تک وزیر اعظم پاکستا ن رہے۔
لیاقت علی خان کو قائد ملت اور شہید ملت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
پاکستان ہائیکورٹ کی پہلی خاتون جج کا نام بتائیں ؟
- ثمینہ درانی
- ماجدہ رضوی
- عائشہ فاروق
- شیری رحمن
- b
-
ماجدہ رضوی کو 1994 میں پاکستان ہائی کورٹ کی جج مقر ر کیا گیا۔