- جولائی 18، 1947
- جولائی 15، 1947
- جولائی 16، 1948
- جولائی 20، 1949
- a
-
قانون آزادی ہند/ انڈین انڈیپنڈنس ایکٹ 1947 کو 18 جولائی 1947 کو منظور کیا گیا۔
اس دن طے پایا کہ پاکستان ایک الگ ملک ہے اور اسے الگ شناخت دی جائے اور اس کی سرحد کی نشاندہی کی جائے۔
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
خیبر پختونخواہ کا پرانا نام کیا ہے ؟
- بلوچستان
- سرحد
- خیبر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
15 اپریل 2010 کو پاکستان کے صوبہ سرحد کا نام بدل کر خیبر پختونخواہ کر دیا گیا۔
عبوری حکومت 1946 میں مسلم لیگ کے کتنے وزراء شامل تھے ؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- b
-
مسلم کے پانچ وزراء میں لیا قت علی خان، آئی آئی چندریگر، عبدالرب نشتر، غضنفر علی خان اور جوگیندر ناتھ منڈل شامل تھے۔
اسرافیل فرشتہ کا کیا کام ہے؟
- برائیا ں لکھنا
- نیکیاں لکھنا
- روح نکالنا
- صور پھونکنا
- d
پاکستان کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے ؟
- صادق سنجرانی
- آصف علی زرداری
- عارف علوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
آصف علی زرداری مورخہ 10 مارچ 2024 سے بطور صدر پاکستان خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 14ویں صدر ہیں۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ دوسری بار صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔آپ پہلی بار 9 ستمبر 2008 اور دوسری بار 10 مارچ 2024 کو صدر پاکستان منتخب ہوئے۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
جنگ آزادی کب لڑی گئی؟
- 1847
- 1857
- 1859
- 1860
- b
صوم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- ادا کرنا
- پاک کرنا
- پابندی کرنا
- روک لینا
- d
-
روزہ 2 ہجری کو فرض ہوا۔
پاکستان کب معرض وجود میں آیا ؟
- اگست 1945
- اگست 1946
- اگست1947
- اگست 1948
- c
پاکستان سینٹ کے پہلے چیئر مین کون تھے؟
- قاسم سوری
- حبیب اللہ خان
- صادق سنجرانی
- ذولفقار علی بھٹو
- b
-
حبیب اللہ خان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔اور آپ صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتے تھے۔
آپ 6 اگست 1973 سے لیکر 5 اگست 1975 تک چیئر مین سینٹ رہے۔
پاکستان کے موجودہ چیئرمیں سینٹ صادق سنجرانی ہیں۔
صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئر مین سینٹ کا حلف اٹھایا۔
صادق سنجرانی پاکستان کے 8 ویں چییر مین سینٹ ہیں۔
آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام کب ہوا ؟
- 1905
- 1906
- 1911
- 1913
- b
-
نواب خواجہ سمیع اللہ نے آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد رکھی۔
آل انڈیا مسلم لیگ کی پہلے صدر کا نام سر سلطان محمد شاہ (سر آغا خان سوئم) ہے۔