Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

سب سے بڑا سمندر کون سا ہے ؟

  • انڈین
  • پیسیفک
  • اٹلانٹک
  • اایمازون
  • b
  • پیسیفک اوشن دنیا کا سب سے بڑا ور سب سے گہرا سمندر ہے۔
    پیسیفک کا مطلب ہوتا ہے پر امن۔
    اس سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی ابھی تک 10911 میٹر ماپی جا سکی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

توبۃ النصوح کس کی تحریر ہے ؟

  • مرزا غالب
  • ڈپٹی نزیر احمد
  • میر تقی میر
  • شبلی نعمانی
  • b
  • توبۃ النصوح 1857 میں مسلمانوں کے حالات پر لکھی گیا ناول ہے۔
    نذیر احمد دہلوی نے کا یہ ناول تونۃ النصوح 1936 میں پہلی بار شائع ہوا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

کے ٹو کی انچائی کتنی ہے؟

  • 8455 میٹر
  • 5244 میٹر
  • 8611 میٹر
  • 8645 میٹر
  • C
  • کے ٹو کو ماونٹ گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو دینا کی دوسرے نمبر پر بلند ترین چوٹی ہے۔
    کے ٹو پاکستان کی سب سے بلند ترین چوٹی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سب سے پہلے آذان دینے کا مشورہ کس صحابی نے دیا؟

  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پہلی آذان عمر رضی اللہ تعالی کے مشورہ پر دی گئی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

پہلی آذان کس صحابی نے دی ؟

  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ کا پورا نام بلال بن رباہ رضی اللہ تعالی عنہ تھا۔

View More Details >>