- جو
- جب
- کیونکہ
- جبکہ
- a
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان کس بر اعظم میں واقع ہے؟
- یورپ
- ساؤتھ ایشیا
- افریقہ
- آسٹریلیا
- b
-
ساؤتھ ایشیا میں کل آٹھ ممالک آباد ہیں۔
کس کا مخفف ہے ؟FATF
- Financial Actual Task Force
- Financial Action Task Force
- Finance And Task Force
- None of these
- b
-
ایف اے ٹی ایف کو 1989 میں قائم کیا گیا۔
ایف اے ٹی ایف کے مطابق پاکستان اس وقت گرے لسٹ میں ہے۔
اور فروری 2021 تک پاکستان گرے لسٹ میں رہے گا۔
سی پیک کس لفط کا مخفف ہے؟
- China Pakistan Economic Corridor
- China Pakistan Economy Cord
- China Pak Economical Corridor
- None of these
- a
-
CPEC is also called OBOR
قومی اسمبلی کا موجودہ ڈپٹی سپیکر کون ہے؟
- عمران خان
- قاسم سوری
- زاہد اکرم درانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
قومی اسمبلی پاکستان کاموجودہ سپیکر کون ہے؟
- اسد قیصر
- صادق سنجرانی
- راجہ پرویز اشرف
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہے؟
- شہباز شریف
- رضا باقر
- صادق سنجرانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئرمین سینٹ کا عہدہ سمبھالا۔
صادق سنجرانی سینٹ پاکستان کے آٹھویں چیئرمین ہیں۔
صادق سنجرانی کا تعلق بلوچستان انڈیپنڈنٹ پارٹی سے ہے۔
پاکستان ہاکی ورلڈ کپ کتنی بار جیت چکا ہے؟
- 04 بار
- 05 بار
- 06 بار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان نے 1971 میں سپین سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
پاکستان نے 1978 میں نیدر لینڈ سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
پاکستان نے 1982 میں جرمنی سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
پاکستان نے 1994 میں دوبارہ نیدر لینڈ سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
پاکستان آبادی کے لحاظ سے کتنے نمبر پر ہے؟
- چوتھے
- پانچویں
- چھٹے
- ساتویں
- b
-
چین
انڈیا
امریکہ
انڈونیشیا
پاکستان
برازیل
قرآن مجید میں لفظ احمد کتنی بار آیا ہے؟
- 01 بار
- 04 بار
- 06 بار
- 08 بار
- a
-
قرآن مجید میں لفط احمد ایک بار آیا ہے ، جو کہ سورہ الصف میں موجود ہے۔