Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے ؟

  • کے پی کے
  • سندھ
  • پنجاب
  • بلوچستان
  • c
  • آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے جبکہ رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

کراما کاتبین کن فرشتوں کو کہا جاتا ہے؟

  • اعمال لکھنے والے
  • کام کرنے والے
  • جہنم کے
  • جنت کے
  • a
  • کراما کاتبین وہ فرشتے ہیں جن کے بارے میں ہمارا عام کنسیپٹ ہے کہ وہ ہمارے دائیں بائیں کندھوں پر ہوتے ہیں۔
    دائیں کندھے والا نیکیاں لکھتا ہے اور بائیں کندھے والا برائیاں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے مغرب میں کون سا ملک ہے ؟

  • بحیرہ عرب
  • انڈیا
  • چین
  • افغانستان
  • d
  • پاکستان کی افغانستان کے ساتھ باونڈری لائن ڈیورنڈ لائن کہلاتی ہیں۔
    ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>