Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں کس باؤلر نے لیں

  • وسیم اکرم
  • وقار یونس
  • شعیب اختر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کرکٹ کی تاریخ میں ایک روزہ کرکٹ میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں سری لنکن باؤلر مُوتیا مُرلی دھرن نے لیں۔
    پہلے نمبر پر مُرلی دھرن ہے جس نے نے 534 وکٹیں لیں۔
    دوسرے نمبر پر وسیم اکرم ہے جس نے 502 وکٹیں لیں۔
    تیسرے نمبر پر وقار یونس ہے نے 416 وکٹیں لیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

کون سے چینی لڑاکا طیارے کا پی اے ایف میں تازہ ترین اضافہ ہوا ہے؟

  • ایف 16
  • جے ایف 17
  • جے 10 سی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پی اے ایف کا فُل فارم پاکستان ایئر فورس ہے۔
    جے 10 سی لڑاکا طیارہ چین کی پراڈکٹ ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

آئی ایم ایف کو کب قائم کیا گیا؟

  • 1930
  • 1935
  • 1944
  • 1950
  • c
  • آئی ایم ایف، کی فُل فارم انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ہے۔
    آئی ایم ایف کو یکم جولائی 1944 کو قائم کیا گیا۔
    آئی ایم کا ہیڈ کوارٹر واشنگٹن ڈی سی میں ہے۔
    آئی ایم ایف میں دُنیا کے 191 ممالک شامل ہیں۔
    آئی ایم ایف کی موجودہ ڈائریکٹر کا نام کرسٹیلینا جورجیوا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

فرانس کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟

  • پیرس
  • جکارتہ
  • نیویارک
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • فرانس کا دارالحکومت اوررقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر پیرس ہے۔
    فرانس، براعظم یورپ میں واقع ہے۔
    فرانس رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا 42واں بڑا ملک ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟

  • چھانگا مانگا
  • بیلہ قادر آباد
  • ڈفر جنگل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • انگا مانگا جنگل کو 1866 میں قائم کیا گیا۔
    چھانگا مانگا جنگل 12515 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
    اس جنگل کا نام 19 ویں صدی کے دو مشہور ڈکیت بھائیوں چھانگا اور مانگا کے نام پر رکھا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

سینٹ کے موجودہ چیئرمین کا کیا نام ہے؟

  • علی محمد خان
  • یوسف رضا گیلانی
  • بلاول بھٹو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9 ویں چیئر مین ہیں۔
    آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔
    چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔
    چیئرمین سینٹ کو آئین پاکستان 1973 آرٹیکل 60 سے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ڈیم ہے؟

  • منگلا ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • اسوان ڈیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • تربیلا ڈیم مٹی سےبنا پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔
    تربیلا ڈیم خیبر پختونخوا کے اضلاع ہری پور اور صوابی میں واقع ہے۔
    تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع ہوا اور 1976 میں مکمل ہوا۔
    تربیلا ڈیم کی بلندی تقریبا 485 فُٹ ہے۔
    تربیلا ڈیم کو دریائے سندھ پر تعمیر کیا گیا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کس نے جیتا؟

  • سوڈان
  • آسٹریلیا
  • امریکا
  • ان مٰن سے کوئی نہیں
  • b
  • آئی سی سی کی فُل فارم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے۔
    آئی سی سی کو 15 جون 1909 کو قائم کیا گیا۔
    آئی سی سی کا ہیڈ کوارٹر لندن، انگلینڈ میں ہے۔
    پہلا کرکٹ ورلڈ کپ انگلینڈ میں جون 1975 میں کھیلا گیا۔
    پہلا ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے جیتا۔
    آج تک کی کرکٹ کی تاریخ میں آسٹریلیا سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیتنے والا ملک ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

جنرل ضیاء الحق کا طیارہ کس سال گِر کر تباہ ہوا؟

  • 1988
  • 1990
  • 1992
  • 1993
  • a
  • جنرل ضیاء الحق پاکستان کے دوسرے آرمی چیف اور چھٹے صدر تھے۔
    جنرل ضیاء الحق کا طیارہ 17 اگست 1988 کو بہاولپورمیں دریائے ستلج کے نزدیک تباہ ہوا۔
    اس حادثہ میں 30 لوگ مارے گئے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان نے سارک تنظیم کی رُکنیت کس سال حاصل کی؟

  • 1985
  • 1986
  • 1987
  • 1988
  • a
  • ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن کا مخفف سارک ہے۔
    سارک کو 8 دسمبر 1985 کو قائم کیا گیا۔
    سارک کا ہیڈ کوارٹر کھٹمنڈو ، نیپال میں ہے۔
    سارک میں 8 ممالک شامل ہیں جن میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، انڈیا، مالدیو، نیپال، پاکستان اور سری لنکا شامل ہیں۔

View More Details >>
1 4 5 6 7 8 88