- ماریہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نبی ﷺ کی گیارہ بیویاں تھیں ۔
میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا، صفیہ رضی اللہ تعا لی عنہا،جویریہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا، ہند رضی اللہ تعالی عنہا، زینب رضی اللہ تعالی عنہا،حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا، زینب بنت خزائمہ رضی اللہ تعالی عنہا، صودا رضی اللہ تعالی عنہا، عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا۔
Constable (Punjab Police)
All Constable Punjab Police Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Punjab Police Constable Papers are completely solved with short detail.Our team updates ETEST Website on daily basis.
نبی ﷺ نے کس ہجری میں ہجرت فرمائی؟
- 1 ہجری
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- a
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کس ملک میں پیدا ہوتی ہے؟
- امریکہ
- پاکستان
- بھارت
- چین
- d
-
چین
انڈیا
کینیا
سری لنکا
عیدین کی نماز میں کتنی رکعتیں ہوتی ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 06
- a
کس پیغمبر کو آدم ثانی کہا جاتا ہے ؟
- نوح علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ابراہیم ؑ کو خلیل اللہ کہا جاتا ہے۔
موسی ؑ کو کلیم اللہ کہا جاتا ہے۔
تجارتی فصل کون سی ہے ؟
- مکئی
- چاول
- گندم
- کپاس
- d
-
پاکستان دینا میں سب سے زیادہ کپاس پیدا کرنے والا چوتھا ملک ہے۔
نبی ﷺ کے کتنے بیٹے تھے ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
نبی ﷺ کے تین بیٹے تھے، عبداللہ، ابراہیم اور قاسم۔
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن سے قاسم اور عبداللہ پیدا ہوئے۔
ماریہ القبطیہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بطن سے ابراہیم پیداہوئے۔
سود کس سن ہجری میں حرام قرار دیا گیا ؟
- 2 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- b
-
قرآن مجید میں سود کو اللہ اور اللہ کے رسول کے ساتھ جنگ قرار دیا گیا ہے۔ ( سورہ البقرہ آیت نمبر 278 سے 281)
خانپور ڈیم کہا ں واقع ہے؟
- خیبر پختونخواہ
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- a
-
خانپور ڈیم اسلام آباد سے 50 کلومیٹر دور خانپور ، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
خانپور ڈیم کی تعمیر کا کام 1983 میں شروع ہوا، اور 1984 میں اسے آپریشل کر دیا گیا۔
خانپور ڈیم کی اونچائی 51 میٹر ہے۔
تقسیم بنگال کب ہوئی ؟
- 1900
- 1905
- 1911
- 1920
- b
-
بنگال کو 1905 میں دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
1911 میں یہ تقسیم منسوخ کر دی گئی، اور بنگال کو دوبارہ سے یکجا کر دیا گیا۔